کراچی: بجلی گیس کی عدم فراہمی پربلوچ کالونی پل پراحتجاج September 22, 2023 گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
کراچی میں کیش وین کا ڈرائیور6 کروڑ35 روپےلیکرفرار September 20, 2023 زوہیب حسین نے گارڈ کو پانی لینے کیلئے اتارا اوروین لیکرفرارہوگیا
کراچی میں چند منٹ بارش، بجلی غائب، اہم شاہراہوں پر ٹریفک متاثر September 20, 2023 کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار، سڑکوں پر پانی کھڑا، بیشتر علاقے بجلی سے محروم، درجہ حرارت 29.5 ڈگری
کراچی : گلشن حدید فیز 2 میں 6 ملزمان نے خاتون کی مدد سے مارٹ لوٹ لیا September 20, 2023 ملزمان کیشیئر سے 20 لاکھ روپے، موبائل فون جبکہ سامان چھین کر فرار ہوگئے
میری جان کو خطرہ، بم پروف گاڑی واپس دی جائے،مرتضی وہاب September 17, 2023 کراچی کا بنیادی مسئلہ پانی کی سپلائی میں قلت،شہری واٹرمافیا سے پریشان،کوشش ہے شہریوں ریلیف فراہم کیاجائے، پریس کانفرنس
نگراں وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی غلامی کے ریکارڈ توڑ دیئے،حافظ نعیم September 17, 2023 مہنگائی کے خلاف کل شہر کے 15مقامات پر دھرنا دینگے،پرامن احتجاج روکنے کی کوشش کی تو ذمے دار حکومت ہوگی
کراچی : شادمان میں خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں September 17, 2023 سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
کےالیکٹرک کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، 196 مقدمات درج September 14, 2023 ہٹائے گئے کنڈوں کی تاروں کا کُل وزن 130,000 کلو گرام سے زائد ہے،کے الیکٹرک
طلباء تنظیم کاوائس چانسلر داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی برطرفی کامطالبہ September 12, 2023 اسلامی جمعیت طلبہ کا شارع قائدین پراحتجاج،طلبا کی بڑی تعداد شریک،داخلے بحال کرنے کا مطالبہ
کراچی : انٹرمیڈیٹ سال دوم ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان September 12, 2023 عائشہ عمران کی پہلی،فلزا جاوید،ہاجرہ عابد دوم اورطوبیٰ عمران کی تیسری پوزیشن