گلستان جوہر واقعہ: اوباش نوجوان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل July 6, 2023 چوکیدار شامل تفتیش، ملزم کی شناخت انٹیلی جنس ذرائع سے کی جائے گی
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار July 6, 2023 جمعہ کو بھی شہر کے مضافاتی علاقوں میں شام کے وقت بارش کا امکان
میٹرک بورڈ:اسپیشل بچوں کے منسوخ ہونیوالے پرچوں کی تاریخ کا اعلان July 6, 2023 منسوخ ہونے والے تین پرچے بارہ سے 14 جولائی تک لیئے جائیں گے
ادارہ فراہمی و نکاسی آب کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے جائیںگے،میئر کراچی July 6, 2023 سیوریج لائنوں کو بتدریج تبدیل،پانی کی منصافانہ تقسیم یقینی بنائیں گے، مرتضیٰ وہاب
پانی و بجلی کی بندش کیخلاف ماڑی پور روڈ پر شہریوں کا احتجاج July 6, 2023 پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ٹریفک معطل ،متعدد مظاہرین گرفتار
کراچی واٹربورڈ میں دیہی سندھ کے لوگوں کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب July 5, 2023 پی پی قیادت کی گریڈ ایک تا چار ہزاروں اسامیوں پرفوری بھرتی کی کوششیں،کئی ارکان نے بھرتیوں کی مخالفت کردی،ذرائع
کے الیکٹرک زائد بلنگ،سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کردیئے July 5, 2023 کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ،رقم واپس،کمپنی پر جرمانہ عائد کیا جائے،درخواست گزار
جماعت اسلامی نے ہمارا ساتھ دینے کے بجائے دھوکا دیا،اسد امان July 3, 2023 جماعت اسلامی کی وجہ سے ہماری رکنیت کینسل کی گئی اس نے ہم سے ٹائون اور یوسی چھیننے کی کوشش…
ضلع کیماڑی میں 200 ایکڑاراضی قبرستان کیلئے مختص July 3, 2023 شہر میں دو نئےماڈل قبرستان بنانےکےمنصوبے پرکام شروع کردیا، میئرکراچی مرتضیٰ وہاب
کراچی: واردات کے دوران اہلخانہ کے تشدد سے ڈاکو ہلاک July 2, 2023 سپرہائی وے کے قریب 4 مسلح ملزمان گھر میں واردات کیلئے داخل ہوئے، ایک ڈاکو اہلخانہ دھر لیا