1 لاکھ 13 ہزار 35 ٹن آلائشیں اُٹھائی گئیں، میئرکراچی کا دعویٰ July 2, 2023 تحریک انصاف کے جس عہدیدار نے چیئرمینز کو نکالا، وہ خود روپوش ہیں، مرتضیٰ وہاب، پریس کانفرنس
ہمارے چیئرمینز نے صفائی، ستھرائی کے نظام کو بہتر بنایا،حافظ نعیم July 2, 2023 عید پر صفائی کے کام میں رکاوٹیں ڈالی گئیں، ٹاون، یوسی چیئرمینز کو چارج منتقل نہیں کیا جارہا
کراچی : بلدیہ ٹائون میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق June 29, 2023 زخمی بچے کی شناخت 5 سالہ محمد ایان ولد عبدالوحید کے نام سے ہوئی، ریسکیو
کراچی میں متعدد بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خالی ہوگئیں June 28, 2023 کہیں پر آوٹ آف آرڈر تو کئی کیش ختم، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک خریدنے کی پیشکش واپس لے لی June 27, 2023 گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ بے قابو،بجلی کی بندش کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے تک بڑھا دیاگیا
کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد کینڈین،سبزی کا بیوپاری قتل June 27, 2023 امین علوی 4 نادار بچوں کو شاپنگ کیلئے لایا تھا، لٹیروں کا نشانہ بن گیا،اورنگی سیکٹر میں نسیم مارا گیا،…
کراچی : 10 لاکھ روپے میں 19 سالہ عائشہ کی موت کا سودا ہوگیا June 27, 2023 جمن،علی،ندیم کون تھے؟ قتل کے مقدمہ کو حادثہ بنانے سے محکمہ پولیس کی کارکردگی پرسوال اٹھ گیا
ٹک ٹاکرخاتون کاقتل معاملہ،گیسٹ ہاوسزسے لاکھوں روپے بھتہ وصولی کاانکشاف June 27, 2023 قانون نافذ کرنے والے دو اداروں کی جانب سے ابتدائی رپورٹ اعلیٰ افسران کو ارسال
کراچی : بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کےدفترکےباہربھگدڑ،20 خواتین بیہوش June 26, 2023 تین کی حالت تشویشناک،ریسکیو ٹیموں نے ایمبولینس کےذریعےخواتین کوہسپتال منتقل کردیا،وفاقی وزیرصحت نےنوٹس لے لیا
ٹک ٹاکر عائشہ کی لاش جناح اسپتال چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتار June 26, 2023 ملزم جبران عرف جمی اور سحرش لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے