2005ء میں ماں دستبردار ہوئی، بیٹا 18 سال بعد میئربن گیا June 19, 2023 فوزیہ وہاب نے دستبردارہوکرجماعت اسلامی کے نعمت اللہ کوکامیاب کرایا تھا
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا June 19, 2023 کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے،حلف اتھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
کراچی: نومنتخب میئر،ڈپٹی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی June 19, 2023 الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان حلف لیں گے،گورنر،وزیراعلیٰ ودیگر عمائدین شریک ہونگے
کراچی : سرجانی میں شراب خانہ کھولنے پر احتجاج، عملے کی ہوائی فائرنگ June 19, 2023 مظاہرین مشتعل، توڑ پھوڑ، پتھراو، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کے ساتھ بد سلوکی،پرواز بھی چھوٹ گئی June 18, 2023 ’سی فوڈ‘ کی مقدار زیادہ ہونے پر بازپُرس کی اور معاملہ تلخ کلامی،8 ہزار روپے جرمانے کے بعد خلاصی
کراچی : نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار June 18, 2023 ملزم 50 لاکھ روپے لوٹ کر راولپنڈی فرار ہوگیا،واردات کے بعد وہ اپنے رشتہ داوں کے گھر روپوش تھا
”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم June 16, 2023 کمشنرکراچی نے شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: نجی اسکولوں کی فیسوں میں 30 سے 40 فیصداضافہ June 16, 2023 اسکولوں کوفیس میں سالانہ صرف 10فیصداضافہ کی اجازت،غیرقانونی طور پرفیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا گیا
کراچی،حیدرآباد میں آج جمہوریت کا جنازہ نکالا گیا،حلیم عادل June 15, 2023 پیپلزپارٹی نے غنڈہ گردی سے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی،اپوزیشن لیدڑ سندھ اسمبلی
زرداری لیگ نے عوام کے مینڈیٹ پرڈاکا مارا،سردارعبدالرحیم June 15, 2023 بلدیاتی اداروں میں جی ڈی اے کے منتخب نمائندوں کی حلف برداری پرمبارکباد