میئر کے جعلی انتخاب اور غیر آئینی عمل کو مسترد کرتے ہیں،حافظ نعیم June 15, 2023 سندھ حکومت نے حکومتی جبر و تشدد اورالیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے زبردستی عوامی مینڈیٹ پرقبضہ کیا
مرتضی وہاب 173 ووٹ حاصل کرکے میئر منتخب ہوئے، نذر عباس June 15, 2023 سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر منتخب ہوئے' الیکشن کمیشن ریٹرننگ افسر کی بات چیت
ممکنہ طوفان کے پیش نظر کراچی میں کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی June 15, 2023 ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے چشمہ گوٹھ کا ہنگامی دورہ June 15, 2023 ماہی گیروں اور دیگر متاثرین میں کھانا تقسیم کیا،مہینہ بھر کا راشن دینے کا اعلان
خبردار، ہوشیار:کراچی میں آج بارش کے پہلے 2 گھنٹے انتہائی خطرناک قرار June 15, 2023 تیزہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش ہوگی،پہلے گھنٹے میں 60 سے 70 ملی میٹر بارش کا امکان
کراچی کے 16 ٹاؤن چیئرمینز بلامقابلہ منتخب June 14, 2023 جماعت اسلامی کے 6 ، تحریک انصاف کے 2 اور پی پی کے 8 چیئرمینز الیکشن کمیشن نے کامیاب قرار
میئراورڈپٹی میئرکا انتخاب: پولنگ آرٹس کونسل میں ہوگی June 14, 2023 الیکشن کمیشن نے انتخاب کا طریقہ کاراورضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا
ڈاؤ یونیورسٹی: آج صبح اور شام کے امتحانات ملتوی June 14, 2023 ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا
کراچی: ڈیفنس ویو میں پانی کا غیر قانونی فلنگ اسٹیشن بند کرادیا گیا June 13, 2023 واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کا چھاپہ،واٹر ٹینکر سمیت دیگر آلات ضبط،مقدمہ درج
کراچی: سہراب گوٹھ میں مقابلہ، پولیس اہلکاروں کا قاتل مارا گیا June 13, 2023 ملزم شرابو خان قتل، ڈکیتی، اقدام قتل سمیت کئی وارداتوں میں مطلوب تھا