افغان حکومت نے طالبان کے چھ اہم قیدی رہا کر دیے September 10, 2020 اتحادی ممالک کے اعتراض کے باوجود چھ اہم افغان طالبان قیدی رہا، قطر روانہ
امریکا کیخلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ چین September 10, 2020 امریکی اقدام چینی طلبا،محققین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔چینی وزارت خارجہ
پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی دوبارہ اشاعت پرفرانسیسی میگزین کیخلاف احتجاج September 10, 2020 ممبئی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر تھامے ہوئے تھے۔
امریکا کا اسی ماہ عراق سے 2200 فوجی نکالنے کا اعلان September 10, 2020 عراق میں فوجیوں کی تعداد ستمبر کے دوران پانچ ہزار سے کم کرکے تین ہزار کی جائے گی۔جنرل کینیتھ میکینزی
امریکا نے ایک ہزار چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے September 10, 2020 چینی طلبہ اور محققین کے ویزے 29 مئی کے صدارتی حکم نامے کے تحت منسوخ کیے گئے۔
9 سالہ بیٹے نے آگ میں کود کر معذور ماں کو بچالیا September 9, 2020 سوشل میڈیا پر 9 سالہ معتصم کے چرچے ہونے لگے
بنگلا دیش میں کشتیوں کے خوفناک تصادم میں 10 خواتین اور بچے جاں بحق September 9, 2020 موٹر سے چلنے والی کشتی نے مسافر بردار کشتی کو ٹکر ماردی
خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، سعودی عرب September 9, 2020 سعودی وزیر خارجہ کا عرب لیگ کے وزرائے خارجہ سطح پر ورچوئل اجلاس سے خطاب
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 9 لاکھ سے تجاوز September 9, 2020 دو کروڑ،77 لاکھ ،60 ہزار 743 سے زائد متاثر ہوگئے۔
افغانستان کے نائب صدر خود کش حملے میں بچ گئے۔11 افراد ہلاک September 9, 2020 خود کش حملے میں افغان نائب صدر امرللہ صالح کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا۔ 12افراد زخمی ہو گئے۔