دنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 92ہزار سے تجاوز April 23, 2020 کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
ایران نے پہلا فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا April 22, 2020 ’’نور‘‘ نامی سیٹلائٹ سطح زمین سے 425 کلومیٹراوپر مدار میں پہنچ چکا ہے اورکامیابی سے چکر لگا رہا ہے۔
چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ April 22, 2020 چینی حکام نے ہربن شہر میں عوامی اجتماع پر بھی پابندی عائد کردی۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 80ہزار سے تجاوز April 22, 2020 وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
بھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا April 22, 2020 ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کی۔
ٹرمپ کا امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان April 21, 2020 امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث یہ پابندی لگارہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
کینیڈا۔پولیس وردی میں ملبوس حملہ آورکی فائرنگ۔16 افراد ہلاک April 20, 2020 پولیس نے آخرکار حملہ آورکی گاڑی کا تعاقب کر کے اسے ماردیا۔
سعودی عرب میں کرفیو کی خلاف ورزی پردو پاکستانی بھی گرفتار April 20, 2020 جازان پولیس نے دو پاکستانی باربرز کو اپنی رہائشگاہ کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے پر گرفتار کیا۔
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں1لاکھ 72 ہزار سے تجاوز April 20, 2020 25 لاکھ سے زائد متاثر،6 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوگئے۔