1981 میں اسی جگہ پر صدر ریگن پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا تھا April 26, 2026 یہ واقعہ اس ہوٹل کی سب سے نمایاں پہچان بن گیا،
ڈیموکریٹ رہنماؤں کا سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین April 26, 2026 قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فوری کارروائی پر شکر گزار ہیں۔ حکیم جیفرز
عشائیہ تقریب آئندہ 30 دن کے اندر دوبارہ منعقد کرنے کا ٹرمپ اعلان April 26, 2026 صدر اور کابینہ کے ارکان کی شرکت والی تقریبات میں سکیورٹی کا جائزہ لیتے ہیں۔شان کیرن
مشتبہ حملہ آور ہوٹل بطور مہمان رہائش پذیر تھا۔ڈی سی پولیس چیف April 26, 2026 مشتبہ شخص کی شناخت 31 سالہ کول تھامس ایلن کے طور پر ہوئی ہے
مشتبہ شخص نے حملہ کیوں کیا، معلوم نہیں ہوسکا۔امریکی پولیس April 26, 2026 مشتبہ شخص اس سے قبل میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کو مطلوب نہیں تھا۔ جیفری کیرول
حملہ آور کی تصویر جاری۔ ملزم ’انتہائی بیمار انسان ہے۔صدر ٹرمپ April 26, 2026 زیر حراست ملزم انتہائی بیمار شخص ہے۔ صدر ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
حملہ آور کے پاس متعدد ہتھیار تھے۔ فائرنگ کا ایران جنگ سے کوئی تعلق نہیں۔صدر ٹرمپ April 26, 2026 گذشتہ دو سالوں میں پہلی مرتبہ نہیں کہ کسی ریپبلکن رکن کو قتل کی کوشش کی گئی ہو
مذاکرات سے قبل امریکہ بحری ناکہ بندی ختم کرے۔ مسعود پزشکیان April 26, 2026 جب تک جارحانہ اقدامات ختم نہیں کیے جاتے، اعتماد بحال نہیں ہوسکتا۔ایرانی صدر
خاتون اول۔کابینہ کے تمام ممبران محفوظ۔ صدر ٹرمپ کچھ دیر بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے April 26, 2026 تقریب کو 30 منٹ کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ
فائرنگ کے واقعے کے باعث واشنگٹن ہلٹن ہوٹل مکمل بند April 26, 2026 وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران اچانک فائرنگ جیسی آوازوں نے ہلچل مچا دی