سعودی عرب میں حج پرمٹ خلاف ورزی 5 غیرملکی گرفتار May 9, 2026 تمام گرفتار شدگان کو حج سیکیورٹی فورسز نے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا
روس کا امریکہ، بحرین سے اقوام متحدہ کی ایران سے متعلق قرارداد واپس لینے کا مطالبہ May 9, 2026 ایران کے خلاف قرارداد پر عالمی تقسیم، خلیجی ممالک اور روس آمنے سامنے
پاکستان،بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے پر دستخط May 9, 2026 پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
چین میں تعینات ایرانی سفارتکار کی چینی تیل بردار جہاز پر حملے کی تردید May 9, 2026 عباس عراقچی کے حالیہ دورہ بیجنگ سے حاصل ہونے والے نتائج کی اہمیت کم کرنا ہے۔
ایران امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے۔حتمی فیصلے کا اعلان بعد میں ہوگا۔ اسماعیل بقائی May 9, 2026 ایرانی افواج مکمل طور پر تیار، صورتحال پر قریبی نظر رکھنے کا دعویٰ
ایران کئی ماہ تک بحری ناکہ بندی برداشت کرسکتا ہے۔امریکی سی آئی اے May 9, 2026 واشنگٹن تہران پر زیادہ دباؤ نہیں ڈال پا رہا۔
4 اسرائیلی شہریوں پر ایران کیلئے جاسوسی کے الزامات عائد May 9, 2026 مبینہ طور پر حساس مقامات کی تصاویر بنانے اور معلومات فراہم کرنے کا الزام
اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ پاکستان May 9, 2026 مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا واحد حل ایک آزاد خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔
امریکہ کی جنگ بندی تجویز پر ایران کا ردعمل تاحال غیر واضح May 9, 2026 تہران کا جواب ابھی موصول نہیں ہوا، صورتحال اب بھی غیر یقینی ہے
ایران پر ہتھیاروں کے حصول میں مدد کا الزام، 10 افراد و کمپنیوں پر پابندیاں عائد May 9, 2026 خام مواد کی فراہمی میں مدد دینے والوں پر امریکی محکمہ خزانہ کی کارروائی