محسن نقوی کا ڈھاکہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال May 8, 2026 دورے کے دوران بنگلہ دیشی حکام سے باہمی دلچسپی کے امور پر ملاقاتیں متوقع ہیں
آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی فیس ادا نہیں کی۔ جاپانی شپنگ کمپنی کا دعویٰ May 8, 2026 مستقبل میں بھی ایسی کوئی فیس ادا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ کمپنی ترجمان
حملوں کے باوجود ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار May 8, 2026 ایرانی اور امریکی مؤقف میں اب بھی “بہت بڑا فرق” موجود ہے۔
باب المندب سے ہزاروں بارودی سرنگیں اور جنگی باقیات ہٹا دی گئیں May 8, 2026 7 دھماکہ خیز ڈیوائسز، 8 ہینڈ گرینڈ، 9 راکٹ اور 18 پراجیکٹائل اجزا تباہ کیے ہیں
اسرائیلی توپ خانے کی جنوبی لبنان پر شیلنگ May 8, 2026 گولہ باری صور کے جنوب میں موجود اسرائیلی پوزیشنز سے کی جا رہی ہے۔
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے باوجود تیل بردار جہاز جنوبی کوریا پہنچ گیا May 8, 2026 مالٹا کے پرچم بردار جہاز “اوڈیسا” کو جمعہ کی صبح سیوسان پر لنگر انداز
قشم اوربندر عباس میں دو اہداف کو نشانہ بنایا۔ہماری کارروائی دفاعی تھی۔امریکہ May 8, 2026 امریکی جہازوں نے ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کے جواب میں کارروائی کی ہے۔
اقوامِ متحدہ کا غزہ میں خطرناک کچرا ہٹانے کی اجازت دینے کامطالبہ May 8, 2026 جھڑپوں کے باعث مخصوص لینڈ فل سائٹس تک رسائی ممکن نہیں رہی۔ اقوام متحدہ
کویت۔ سعودی عرب نے امریکہ کو اڈوں کے استعمال کی پھر اجازت دے دی۔امریکی اخبار May 8, 2026 آبنائے ہرمز میں جہازوں کو گزارنے کا آپریشن پھر شروع ہو سکتا ہے۔وال اسٹریٹ جنرل
روس اور چین کا آبنائے ہرمز سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کرنے کا امکان May 8, 2026 امریکہ بحرین قرارداد کے حامی، خلیجی تعاون کونسل کے ممالک کی بھی بھرپور حمایت حاصل ہے