جہاز پر حملہ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی گئی۔جواب دینگے۔ایران April 20, 2026 حملے کا نشانہ بننے والا جہاز چین سے ایران آ رہا تھا۔ ایرانی حکام
آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر امریکی کارروائی کی تفصیلات جاری April 20, 2026 عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق 'ایم وی توسکا'نامی کنٹینر شپ ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے
مناب اسکول حملہ۔ شہدا کے والدین کا پوپ لیو کو خط April 20, 2026 وائٹ ہاؤس نے تاحال مناب اسکول حملے پر کوئی معذرت نہیں کی۔
لبنان میں فرانسیسی امن دستے کے ہلاک اہلکار کی میت فرانس منتقل April 20, 2026 مونتوریو کی خدمات "ہمارے آئندہ اقدامات میں زندہ رہیں گی، بطور فوجی اور امن محافظ"۔
امریکی ریاست لوویزیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 بچے ہلاک April 19, 2026 ایک مسلح شخص نے 10 لوگوں پر فائرنگ کی ، گھریلو ناچاقی کا شبہ
اٹلی میں گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ فائرنگ سے ہلاک April 19, 2026 نامعلوم حملہ آوروں نے راجندر سنگھ کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
جے ڈی وینس بھی پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق April 19, 2026 امریکی وفد کی تشکیل کے حوالے سے پیدا ہونے والی ابہام کی صورتحال دراصل اچانک ہونے والی تبدیلیوں کا نتیجہ…
ایران کا مشہد ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلیے پیر سے کھولنے کا اعلان April 19, 2026 مشہد ایئرپورٹ پر بیرون ملک پروازوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن آرگنائزیشن
نیتن یاہو کیلیے نئی مشکل : کرپشن کیس میں گواہی سے استثنیٰ کی درخواست مسترد April 19, 2026 ملزم پر لازم ہے کہ وہ عدالتی تاریخوں کے مطابق اپنا شیڈول ترتیب دے۔اسٹیٹ پراسیکیوٹر آفس
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 غیر ملکی بحری جہازوں کو روکنے کا دعویٰ April 19, 2026 دونوں بحری جہاز بوٹسوانا اور انگولا کے جھنڈے تلے سفر کر رہے تھے۔