متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے۔ ایرانی دعویٰ May 5, 2026 جہازوں کو اس آبی گزرگاہ سے آزادانہ گزرنے کی اجازت نہیں دے گا۔پاسداران انقلاب
ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عالمی امن کے لیے خطرناک قرار May 5, 2026 ٹرمپ پالیسی پر برطانوی ماہرین کی سخت تنقید،برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ:خطے میں کشیدگی کا خدشہ
ایرانی حملوں کے باوجود امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب May 5, 2026 یو ایس ایس ٹرکسن اور یو ایس ایس میسن پر میزائل، ڈرون اور کشتیوں سے حملے
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی۔ ایرانی کشتیوں کے خلاف اپاچی ہیلی کاپٹر سے میزائل داغے May 5, 2026 سینٹکام کے مطابق 6 ایرانی تیز رفتار کشتیاں تباہ، 100 سے زائد طیارے آپریشن میں شامل
امریکہ کا ’پراجیکٹ فریڈم‘ نہیں بلکہ ’پراجیکٹ ڈیڈلاک‘ ہے۔عباس عراقچی May 5, 2026 پاکستان کی سنجیدہ سفارتی کوششوں کے باعث مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے
ایران دنیا کو یرغمال بنانا بند کرے۔ مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔جرمن چانسلر May 5, 2026 آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے اور ایٹمی ہتھیاروں سے گریز کا مطالبہ
ایرانی حملے کے بعد یو اے ای میں امریکی شہریوں کو الرٹ جاری May 5, 2026 صورتحال کے پیشِ نظر غیر ضروری امریکی عملے کو عارضی طور پر منتقل کر دیا گیا
سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کا مطالبہ May 5, 2026 فریقین سے کشیدگی کم کرنے، مزید تصادم سے گریز اور تحمل اختیار کرنے کی اپیل
امریکی پرچم بردار تجارتی جہاز امریکی فوجی حفاظت میں آبنائے ہرمز سے گزر گیا May 5, 2026 مرسک کے مطابق یہ سفر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے بغیر مکمل ہوا
ایرانی ڈرون حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ May 4, 2026 برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی جو یکدم 5 فیصد اضافہ ہے