امریکی ناکہ بندی جاری رہنے پر آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہ سکی۔قالیباف April 18, 2026 صدر ٹرمپ نے ایک گھنٹے میں سات دعوے کیے، ’اور ساتوں جھوٹے تھے۔ایرانی اسپیکر
بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ایس یو 30 حادثے میں تباہ April 18, 2026 واقعہ پونا میں پیش آیا ۔ رن وے بند کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس
ایران سے روانہ ہونے والے 4بحری جہاز امریکی ناکہ بندی لائن عبور کرگئے April 17, 2026 تمام جہاز کنٹینر شپ ہیں۔ ان میں سے تین ایران کے پرچم کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں
یورپی ممالک کے پاس بارودی سرنگیں صاف کرنے کی صلاحیت موجودہے۔ فرانس April 17, 2026 جہازوں کے لیے “مکمل معاونت کے ساتھ حفاظتی اسکورٹ سروسز” بھی فراہم کر سکتے ہیں
برطانیہ۔فرانس آبنائے ہرمز کی بحالی پر بین الاقوامی کانفرنس کی صدارت کرینگے April 17, 2026 تقریباً 40 ممالک کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے، جس میں امریکہ شامل نہیں ہوگا۔
لبنان میں بے گھر افراد کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی April 17, 2026 بہت سے افراد کو مناسب پناہ گاہیں نہیں مل سکیں۔ کچھ لوگ خیموں میں سوئے
حج قوانین کی خلاف ورزی پر سعودیہ میں ایک شخص گرفتار April 17, 2026 ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا
لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر پاکستان اور عاصم منیر کے مشکور ہیں۔قالیباف April 17, 2026 ہم اس جنگ بندی پر احتیاط کے ساتھ ڈیل کریں گے۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی صدر کا پاکستان کے ذمہ دارانہ کردار کا اعتراف April 17, 2026 ایران امن، استحکام اور خطے میں برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ صدر مسعود پزشکیان
جنوبی کوریا کا 4.1 ارب ڈالرامدادی پیکج کا اعلان April 17, 2026 سپلائی چین کے مسائل۔عوامی مشکلات سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرینگے۔ وزیر خزانہ