روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں امریکی فوجی اہلکار گرفتار November 11, 2026 قانون کی دفعہ ایک خفیہ معلومات حاصل کرنے یا افشا کرنے سے متعلق ہے، جبکہ دفعہ تین کسی غیر ملکی…
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قوانین کا اعلان November 11, 2026 نئے قوانین کے تحت پیشہ ور ڈرائیورز 24 گھنٹوں کے دوران 9 گھنٹے سے زیادہ گاڑی نہیں چلا سکیں گے
قتل کے خوف سے 2004 میں وزارتِ عظمیٰ قبول نہیں کی، سونیا گاندھی کا انکشاف November 11, 2026 بھارت کی کانگریس رہنما سونیا گاندھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2004 میں وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ اپنے…
ایران کی جنوبی پارس گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی November 11, 2026 متاثرہ پلیٹ فارم سے روزانہ ایک کروڑ 45 لاکھ مکعب میٹر گیس پیدا ہوتی ہے
غزہ میں اسرائیلی حملے اور فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 7 فلسطینی شہید November 11, 2026 فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اسرائیلی فوج نے ایک اور زخمی تک…
امریکی ریاست نیو جرسی میں ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، بڑا حادثہ ٹل گیا November 11, 2026 ہیلی کاپٹر نے کیرنی ایئرپورٹ سے مرمت کے بعد آزمائشی پرواز شروع کی تھی، جس میں پائلٹ سمیت عملے کا…
فرانسیسی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈال رہی ہے، عباس عراقچی November 11, 2026 فرانسیسی حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی ڈیموکریٹس کی کوشش ناکام ہوگئی،ٹرمپ November 11, 2026 تھامس میسی کے علاوہ تمام ریپبلکن ارکان نے پیٹ ہیگسیتھ کی حمایت میں ووٹ دیا۔
امریکا نے غلط اندازہ لگایا تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، قالیباف November 11, 2026 کسی بھی ممکنہ غلطی کی صورت میں ایرانی مسلح افواج خود طے کریں گی کہ تنازع کا دائرہ کہاں تک…
اسرائیل کی نئی پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا،حکومت سازی کا معاملہ تعطل کا شکار November 11, 2026 سیاسی مخالف اور سابق فوجی سربراہ گادی آئزن کوٹ بھی حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہیں کر سکے۔