ایران نے جوابی حملوں کو بین الاقوامی قانون کے تحت جائز قرار دیدیا June 1, 2026 کسی ملک کو اپنی سرزمین دوسرے ممالک کےخلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دینی چاہیے
غزہ میں سیٹلائٹ تصاویر سے بڑے پیمانے پر تباہی کا انکشاف،کئی علاقے نقشے سے مٹ گئے June 1, 2026 رفح کے رہائشی علاقوں اور بنیادی ڈھانچے کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہوا دکھایا گیا ہے
منیٰ میں پاکستانی خدام نے 2 گمشدہ بیگ لوٹا دیئے June 1, 2026 ساڑھے سات لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، قیمتی موبائل فونز اور اہم دستاویزات شامل
ٹرمپ کی مفاہمتی یادداشت میں ترامیم کی خواہش۔ ایران محتاط June 1, 2026 ایران امریکہ مذاکرات جاری، معاہدے کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ عباس عراقچی
لبنان میں اسرائیلی حملے تیز۔ مزید 6 افراد جاں بحق June 1, 2026 اسرائیلی فضائی کارروائیاں مزید تیز۔ بریقاء اور کفرصیر میں اموات ہوئیں
لبنان سے داغے گئے تین پروجیکٹائل تباہ کردیئے۔اسرائیلی فوج کا دعویٰ June 1, 2026 شمالی اسرائیل میں خطرے کے سائرن بجنے کے بعد فضائی دفاعی نظام متحرک
رمی کی تکمیل کے بعد جمرات کمپلیکس کے گیٹ مقفل June 1, 2026 جمرات کمپلیکس کے یہ تمام گیٹ اب سال بھر عام زائرین کے لیے بند رہیں گے
ایران میں جنوری کے مظاہروں کے الزام میں 2 افراد کو سزائےموت June 1, 2026 سپریم کورٹ کی توثیق کے بعد دو مظاہرین کو پھانسی دی گئی
ایران معاہدہ امریکہ کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ June 1, 2026 تہران معاہدہ چاہتا ہے، مستقبل کی ڈیل اچھی ہوگی۔ امریکی صدر
ایران میں جاسوسی کے الزام میں 2 افراد گرفتار۔ 75 کے اثاثے ضبط June 1, 2026 اسرائیل کو سکولوں، مساجد اور بسیج مراکز کی تصاویر اور معلومات فراہم کیں۔ایرانی حکام