بیروت پر حملے کی صورت میں ایران کا جوابی کارروائی کا انتباہ June 1, 2026 ایران نے شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کی تنبیہ کر دی۔
نیتن یاہو نے بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ پر بمباری کا حکم دیدیا June 1, 2026 اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں میں شہریوں کو جبری انخلا کے احکامات جاری کر دیے۔
امریکہ جنگ بندی کی پاسداری نہیں کر رہا ،ایرانی اسپیکر June 1, 2026 بحری ناکہ بندی، لبنان میں اسرائیلی ’جنگی جرائم‘ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ثبوت ہیں،…
فرانس نے بحرِ اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا June 1, 2026 روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔
تہران میں مبینہ’’شیطانیت‘‘ کے فروغ کے شبہے پر کیفے سیل June 1, 2026 کارروائی کے وقت کیفے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل تھے
ایران کی یورپی یونین پر تنقید،حقِ دفاع سے متعلق مؤقف کو”منافقانہ” قرار دے دیا June 1, 2026 ریاستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی سرزمین یا وسائل کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال ہونے سے روکیں۔
نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو بیروت کے جنوبی علاقوں پر حملوں کا حکم June 1, 2026 بیروت کے جنوبی علاقوں میں اہداف پر حملوں کی ہدایت۔ صورتحال مزید کشیدہ
جنگ بندی کے باوجود ایران اور امریکہ میں کشیدگی برقرار June 1, 2026 آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کر گیا
اسرائیلی کارروائیاں ناقابلِ قبول اور وحشیانہ ہیں۔ لبنانی صدر June 1, 2026 عوام کی مشکلات اور مصائب کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جوزف عون