سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ایران کا حملہ- جلد جواب دیں گے-ٹرمپ March 3, 2026 امریکی سفارت خانے کو دو ڈرون حملوں نے نشانہ بنایا گیا ہے۔سعودی حکام
اب تک ایران کے 49 سینیئر ترین رہنمامارنے کا امریکی دعویٰ March 3, 2026 آپریشن کا مقصد ’اس شدت پسند حکومت سے امریکہ کو لاحق خطرے کو روکنا ہے۔ترجمان
قطر کا 2 ایرانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ March 2, 2026 9 بیلسٹک، 6 کروز میزائل اور 148 ڈرونز ناکام بنا دیے،اماراتی وزارت دفاع
ایران پر حملہ ابتدا ہے، بڑی لہر ابھی باقی ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ March 2, 2026 ہم نے ابھی انہیں سختی سے نہیں مارا،سی این این کو انٹرویو
امریکہ کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت March 2, 2026 اگر آپ ملک میں موجود ہیں تو ابھی لبنان چھوڑ دیں، ایکس پر پیغام
ایرانی میڈیا نے خامنہ ای کی اہلیہ کی موت کی بھی تصدیق کر دی March 2, 2026 خامنہ ای کی بیٹی، نواسی اور ایک داماد کی موت کی تصدیق پہلے ہی کی جا چکی ہے۔
ایران کے خلاف جنگ میں اب تک 4 فوجی ہلاک ہو ئے، امریکی اعتراف March 2, 2026 چوتھا فوجی، جو ایران کے ابتدائی حملوں میں شدید زخمی ہوا تھا، بالآخر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم…
ڈرون حملے کے بعد آئل ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ، سعودی عرب March 2, 2026 آگ کو فوری طور پر ایمرجنسی سروسز نے بجھا دیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایران کے سینیئر انٹیلیجنس اہلکار جاں بحق ہو گئے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ March 2, 2026 وزارتِ انٹیلیجنس کے جاسوسی ڈویژن کے سربراہ جلال پور حسین بھی مارے گئے ہیں،بیان
اسرائیلی وزیر دفاع کا حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ March 2, 2026 بیروت میں حزب اللہ کے ایک رہنما کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا ہے،اسرائیلی دفاعی افواج