عراق میں مزاحمتی گروپ کا امریکی اڈوں کے خلاف 19 آپریشنز کا دعویٰ April 5, 2026 مسلح دھڑوں نے درجنوں ڈرونز اور راکٹوں کا استعمال کرتے ہوئے مجموعی طور پر 19 کارروائیاں انجام دیں
ایران کے خلاف جنگ میں یواے ای شامل ہوگیا ہے،ایرانی میڈیا کادعویٰ April 5, 2026 نگ میں متحدہ عرب امارات کی شمولیت کو ثابت کرنے والی دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔ایرانی نشریاتی ادارے آئی آر آئی…
آذربائیجان نے ایران کے لیے 200 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا April 5, 2026 اس امدادی پیکج میں 190 ٹن غذائی اشیاء، 7 ٹن ادویات اور 3 ٹن طبی سامان شامل ہے
نقصانات چھپانے کی کوشش،امریکی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر پر پابندی لگادی April 5, 2026 یہ فیصلہ امریکی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا ہے تاکہ حساس معلومات دشمن عناصر کے ہاتھ نہ لگیں
امریکی پائلٹ طبی امداد کے لیے کویت منتقل April 5, 2026 آپریشن کے دوران بعض تکنیکی مشکلات بھی پیش آئیں، جن میں دو ٹرانسپورٹ طیاروں کا ناکارہ ہونا شامل ہے
ایران میں شدید لڑائی کے بعد امریکہ نے اپنا دوسرا پائلٹ بھی بازیاب کرا لیا، متعدد ایرانی جاں بحق April 5, 2026 امریکی پائلٹ پہاڑی علاقے میں پناہ لیے ہوئے تھا، تباہ شدہ طیارے کے ملبے کو بھی نشانہ بنایا گیا
امریکہ و اسرائیل کے حملوں میں ایران کی 30 جامعات متاثر April 5, 2026 بہشتی یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم لیزر اینڈ پلازما ریسرچ انسٹیٹیوٹ کو نشانہ بنایا گیا
عالمی تنازعات پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ پوپ لیو کا ایسٹر پر پیغام April 5, 2026 پوپ نے اپنے خطاب کے دوران کسی تنازعہ کا نام لے کر ذکر نہیں کیا
ایران جنگ کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں دگنی کی جائیں۔ طیب اردگان April 5, 2026 ترک صدر رجب طیب اردگان اور نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے درمیان ٹیلیفون رابطہ
امریکہ،اسرائیل کے لیے خطے کو جہنم بنا دیں گے۔ ٹرمپ کو تہران کی جوابی دھمکی۔ بین البراعظمی میزائل تیار ہیں،ایرانی صحافی کا دعویٰ April 5, 2026 ہواسانگ 18 کی آخری کھیپ موصول ہوگئی۔ رینج 15 ہزار کلومیٹر ہے، حسین باقری