ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی نے 26 ملین ڈالرخیرات کر دیے July 3, 2026 گلوکارہ ماضی میں بھی کئی مواقع پر خاموشی سے کروڑوں ڈالرز مختلف فلاحی مقاصد کے لیے عطیہ کرتی رہی ہیں۔
امریکہ ایران جنگ بندی کے مثبت اثرات۔ آبنائے ہرمز میں آمدورفت میں نمایاں اضافہ July 3, 2026 امریک ایران جنگ بندی سے بحری تجارت بحال، آبنائے ہرمز میں ٹریفک میں تیزی
اسرائیلی حملوں کے خدشے کے پیش نظر امکان ہے مجتبیٰ خامنہ ای شرکت نہیں کریں گے July 3, 2026 اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے انہیں واضح طور پر ہدف قرار دیا ہے۔
ایران کاافزودہ یورینیئم ممکنہ طور پراب بھی تنصیبات میں موجود ہے۔رافیل گروسی July 3, 2026 جوہری مواد کی حتمی تصدیق معائنہ کاروں کی دوبارہ رسائی سے ہی ممکن ہے۔ گروسی
علی خامنہ کی میت تہران کی مسجد میں رکھ دی گئی July 3, 2026 تاجکستان، چین اور بھارت کے حکام بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔
افغان طالبان نے ٹریفک۔ بارڈر پولیس کا نام بدل کر’شرطہ‘رکھ دیا July 3, 2026 غیر ملکی اور اجنبی‘ اصطلاحات کے خاتمے کو لازمی قرار دیا گیا ہے
خامنہ ای کے جنازے میں 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع July 3, 2026 خامنہ ای کا جسد خاکی تہران کےجنوبی علاقے میں واقع امام خمینی حسینیہ منتقل کردیا گیاہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے تباہ عمارتوں کاصرف0.5فیصد ملبہ صاف ہوسکا۔اقوام متحدہ July 3, 2026 موجودہ رفتار برقرار رہی تو مکمل صفائی میں تقریباً 140 سال لگ سکتے ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس میں زمین اسرائیل نے صرف1ڈالر میں امریکہ کو دیدی July 3, 2026 مذکورہ زمین 1948ء سے قبل فلسطینی خاندانوں کی ملکیت تھی۔اسرائیل نے 1950ء میں قبضہ کر لیا
خامنہ ای کی 7روزہ آخری رسومات کا آغاز۔یوسف رضا گیلانی وفد سمیت تہران پہنچ گئے July 3, 2026 وزیراعظم شہبازشریف آج ایراان روانہ ہوں گے۔7 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا