سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان اہم ملاقات، آبنائے ہرمز اور باب المندب پر گفتگو October 31, 2026 مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور خطے میں بحری سلامتی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ایران کے لاوان جزیرے کے قریب بحری جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی October 31, 2026 واقعہ لاوان جزیرے سے تقریباً 40 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا، جہاں ایک جہاز پر حملے کے بعد آگ…
عالمی منڈی میں تیل مہنگا، برینٹ خام تیل 118 ڈالر تک پہنچ گیا October 31, 2026 مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث توانائی کی قیمتیں گزشتہ چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ سکتی…
پولینڈ کے چیف جسٹس معطل ، صدر کارول ناوراکی نے سینیگال کا دورہ منسوخ کر دیا October 30, 2026 ایسی صورتحال میں صدر کا پولینڈ میں موجود ہونا ضروری ہے ،کارول ناوراکی
ایران تنازع کا کوئی فوجی حل موجود نہیں ، جرمن چانسلر October 30, 2026 جرمنی جنگ کو جلد ختم کرنے کے لیے مختلف ذرائع کے ذریعے سفارتی کوششوں میں اضافہ کر رہا ہے ،فریڈرک…
اسرائیلی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کا الزام، موساد بھی تحقیقات میں کود پڑی October 30, 2026 وساد، داخلی سیکیورٹی ایجنسی شین بیٹ کے ساتھ مل کر انتخابات میں مبینہ بیرونی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے…
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک October 30, 2026 بدری ناتھ سے دہرادون جانے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک ، امدادی کارروائیاں جاری
آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کو آگ لگ گئی October 30, 2026 متعدد ریڈیو وارننگز کو نظر انداز کرنے کے بعد یہ جہاز ایک غیر محفوظ علاقے میں داخل ہوئے، جہاں انھیں…
یمنی حوثیوں کے تعز پر اسرائیل جیسے مظالم ۔سخت محاصرے میں انسانی بحران سنگین October 30, 2026 پانی، خوراک، آکسیجن اور ادویات کی شدید قلت، ہزاروں خاندان بے گھر، صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان 40 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آنے کے لیے متحرک October 30, 2026 بین الاقوامی پنجابی کانفرنس میں شرکت کے لیے دورے کی اجازت اور سیکیورٹی کلیئرنس کا عمل شروع