پوپ لیو کو پھیپھڑے کے کینسر کی تشخیص، آپریشن کامیاب October 14, 2026 پوپ لیو تقریباً تین گھنٹے تک آپریشن روم میں رہے، جبکہ اصل جراحی کا دورانیہ تقریباً 90 منٹ تھا۔
ٹرمپ کا ترکیہ سے حوثیوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ October 14, 2026 حوثی سعودی عرب کے مفادات کو نشانہ بنا کر انتہائی نامناسب رویہ اختیار کر رہے ہیں
سعودی عرب میں تیل کمپنی کی عمارت پر حوثیوں کا حملہ،4 افراد زخمی October 14, 2026 میزائلوں کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے پہلے روک لیا گیا، تاہم ملبہ گرنے کے باعث رہائشی املاک متاثر ہوئیں،حکام
سعودی فوجی اتحاد کا صنعا اور دیگر شہروں میں آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ October 13, 2026 ’الصباحہ‘ اسٹیشن کے ساتھ ساتھ زیرِ زمین ایندھن کے ڈپو، ٹینک اور ایندھن کی نقل و حمل اور اتارنے کے…
سعودی اتحاد کا ریاض کے شمال میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ October 13, 2026 شہری یمنی آئل کمپنی الصباح سینٹرل اسٹیشن کے علاقے سے نکل جائیں۔ترکی المالکی
جنگ میں بے گھر لبنانیوں کے لیے حزب اللہ کا 14 ہزار ڈالر تک امداد کا اعلان October 13, 2026 امریکہ اور لبنان کی جانب سے تنظیم پر پابندیاں عائد ہیں۔
افغان حکام نے بی بی سی کی ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کر دیں October 13, 2026 افغانستان بھر میں کروڑوں لوگ درست خبروں اور معلومات کے لیے نشریاتی ادارے پر بھروسہ کرتے ہیں ،ترجمان ادارہ
ایران سفارت کاری کے لیے تیار، امریکا سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ October 13, 2026 جب تک امریکا اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرتا، ایران کی جانب سے کسی قسم کی نرمی کی توقع نہیں…
آذربائیجان میں اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج،37 افراد گرفتار October 13, 2026 آذربائیجان کی حکومت نے 21 ستمبر کو اسکول یونیفارم سے متعلق نئے ضوابط کی منظوری دی تھی
فرانس میں سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ، فریزر کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا October 13, 2026 بڑی تجارتی کمپنیوں انٹرمارشے، کواپریٹو یو، ای لی کلرک، کیریفور اور مونوپری نے اپنے اسٹورز میں ریفریجریشن نظام متاثر ہونے…