گولی چلی ہے یا باپ کو گھریلو جھگڑے پر قتل کیا گیا اس بات کی تفتیش کی جاری ہے، پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئی لمبی تاریخ دے دیں، پرویز الٰہی کے وکیل کی استدعا
ہمارا کیا ہے ہم 40دن بعد کی تاریخ دے دیتے ہیں،عدالت نے 13اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی.
مزید پڑھیئےدی جنریٹر از بیک، حسن علی کا ٹوئٹ
ملک کیلیے ورلڈکپ ٹیم کا حصہ بننا ناقابل بیان احساس ہے، حسن علی
مزید پڑھیئےلال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی شیخ رشید کی استدعا مسترد
عدالت نے ایڈمنسٹریٹو محکمہ اوقاف، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹو اوقاف کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
ورلڈکپ اسکواڈ میں نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، افتخار احمد، محمد نواز، اسامہ میر ،سعود شکیل، سلمان علی آغا اور وسیم جونیئر شامل
مزید پڑھیئےسندھ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
12،11 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
دفاع اور سلامتی کے امور سے متعلق باہمی تعاون پربات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
لطیف کھوسہ نے شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا تھا۔ نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اسلام آباد میں ولیمہ
سیاہ سوٹ پہنا، کھلاڑیوں، اہم شخصیات کی شرکت، شاہد آفریدی بھی نمایاں
مزید پڑھیئےکراچی: بجلی گیس کی عدم فراہمی پربلوچ کالونی پل پراحتجاج
گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
مزید پڑھیئےچیف آرگنائزر ( ن ) لیگ مریم نواز لندن پہنچ گئیں
مریم نواز لندن میں اپنے والد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گی
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا: امریکی فوجی اڈوں میں منشیات کی خرید و فروخت کا انکشاف
فوجی ڈاکے کے زریعے منشیات اسمگل یا استعمال کرتے، یہ تحقیقات دو امریکی فوجی اڈوں پر چھاپوں کے بعد کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےدعا فاؤنڈیشن کے تحت مٹیاری میں ہائی ڈینسٹی آم کے 700 پودے لگائے گئے
جدید طریقے سے اس سے ایک ایکڑ پر 600 من پھل آئے گا،چیئرمین عامر خان
مزید پڑھیئےسندھ میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان
عیدمیلاد النبیﷺ کی عقیدت میں تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں گی،سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےٹرانسفر پوسٹنگ پرمتحدہ سمیت مجھے بھی شدید تحفظات ہیں،گورنرسندھ
سسٹم اور مافیااس کوشش میں ہیں کہ مجھے کمزورکریں،وہ دن دور نہیں جب مافیا سرغنہ جیل میں ہوں گے،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےدبئی میونسپل اتھارٹی نے پاکستانی گوشت پر پابندی عائد کردی
سمندری راستے سے یو اے ای برآمد کردہ گوشت کی شکایات سامنے آئیں
مزید پڑھیئےپہلی پاکستانی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار
نمیرا سلیم اکتوبر 2023 میں ایک نئی تاریخ رقم کریں گی۔۔گلیکٹک 04 نامی مشن 5 اکتوبر کو نیو میکسیکو کے اسپیس پورٹ امریکا سے روانہ ہوگا
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی ملازمین کے اعزازیوں میں کرپشن کی تحقیقات شروع
چیف سیکریٹری کی ہدایت پرسندھ انکوائریزاینڈ اینٹی کرپشن نے ملازمین کی تنخواہوں،بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھیئےسجاول: کم عمر لڑکیوں سے نکاح و جسم فروشی کرانے کا انکشاف
پولیس ٹیم کا چھاپہ،گھگھر پھاٹک کی رہائشی عائشہ بھٹی بازیاب،لڑکی کے انکشافات
مزید پڑھیئےگھوٹکی،جنونی کے ہاتھوں ماں،بہن،بھانجیوں سمیت5افراد کا سفاکانہ قتل
آفتاب کالونی میں رات گئےعمران ٹگڑ لوہے کے آلے سے اپنی ماں،بہن اورمعصوم بچیوں کو موت کے گھاٹ اتارکر موقع سے فرار ہوگیا
مزید پڑھیئےفورسز کے آپریشن میں8 دہشتگرجہنم واصل،سہولت کاروں سمیت 5 گرفتار
ہلاک و گرفتار دہشت گرد 31 اگست 2023 کو جانی خیل میں فوجی قافلے پر موٹرسائیکل سوار کے خود کش حملے میں ملوث تھے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر
’میرے والد ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کر گئے ہیں‘والد کے انتقال کے بعد اب میں 2024 میں صدر کے لیے انتخاب لڑوں گا۔‘ ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے کے اعلان کو چیلنج کرنے…
آئین 90دن میں انتخابات کاکہتا ہے ، اس سے آگے جانا غیرآئینی ہے،نیاز اللہ نیازی
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) محمد صفدر دو مقدمات میں بری
پراسیکیوشن نے کوئی بھی ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے۔ان کے وکیل فرہاد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر دلائل دیے۔
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح کیس، عمران خان کو طلبی کا نوٹس جاری
چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکچے کے ڈاکو سندھ سے پنجاب پہنچنے لگے
بالائی سندھ میں آپریشن کی تیاریاں مکمل دیکھ کر بیشتر ڈکیت گروپوں نے روجھان- تھانہ بنگلہ- رحیم یار خان اور صادق آباد کا رخ کرلیا-
مزید پڑھیئےبحالی کے بعد نیب کے پہلے کیس کی سماعت، راجہ پرویز اشرف طلب
احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پہلا کیس کھول دیا جو رینٹل پاور کرپشن کیس ہے۔
مزید پڑھیئےانتہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
بھارتی حکومت ویانا کنونشن کے تحت سفارتکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنائے۔کینیڈین ہائی کمیشن
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں کسٹم انسپکٹر کے گھر چھاپہ ،4 قیمتی گاڑیاں، اسلحہ، کرنسی برآمد
ایک کلو سونے کے زیورات، 5 لاکھ نقدی ، شیر سمیت درجنوں قیمتی حنوط جانور بھی ضبط کر لیے گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos