ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں، ترجمان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئین اور قانون چیف جسٹس کی خواہش کے تابع نہیں، چیف جسٹس
پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے۔ کوئی مریض مر رہا ہو تو کیا میڈیکل کی سمجھ رکھنے والا صرف اس لیے مرنے دے کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے؟
مزید پڑھیئےپاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا
گرین شرٹس نے یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کے خلاف 103رنز سے فتح اپنے نام کی۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، نیدرلینڈز کو جیت کیلیے 323 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک بڑے بجلی چور پکڑنے کیلے تیار
حالیہ دِنوں میں آپریشن ٹھنڈا ہونے کی بڑی وجہ بدعنوان کے الیکٹرک اہلکار ہیں- مضافاتی آبادیوں میں کنڈا مافیا کو مقامی سیاسی عہدیداروں کی سرپرستی حاصل.
مزید پڑھیئےگرفتار اسرائیلی فوجی محفوظ مقام پر پہنچا دیے گئے
حماس کی اچانک کارروائی اسرائیلی انٹیلیجنس سروسز کی تاریخی ناکامی قرار- جدید ٹیکنالوجی دھری رہ گئی-
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ ، ملزمان کا جیل میں ٹرائل کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملے کے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس،17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
وکلا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جالیوں میں مختصر ملاقات کی
مزید پڑھیئےغزہ پر بمباری میں 4 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے
القسام بریگیڈ کے متعدد ارکان بھی مارے گئے ہیں۔ ترجمان
مزید پڑھیئےاسکول پرنسپل کا طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، ملزم گرفتار
بچیوں کے والدین نے تھانہ سعودآباد پولیس کو پرنسپل کی جانب سے ہراساں کرنے سے آگاہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس، آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر بھی دلائل دینے کا حکم
عدالت کو دیکھنا ہو گا یہ قانون یہاں لگتا بھی ہے یا نہیں۔ وکیل عمران خان
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیدیا
خوراک اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات بھٹی کی کار پرفائرنگ
موڑ منڈی کے قریب 4 مسلح افراد نے سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ کی
مزید پڑھیئےافغانستان، زلزلے سے اموات کی تعداد 2445 ہوگئی
زلزلے سے سب سے زیادہ جانی نقصان ضلع زندہ جان کے گاؤں نائب رفیع، سیہ آب، وردگانو، کرنال، سربلند، تشک، چاہک اور سنجاب میں ہوا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے سکھوں کو نشانہ بنانے کیخلاف آسٹریلیا میں احتجاج
بھارت بیرون ملک آباد سکھ رہنماؤں کو خالصتان تحریک سے روکنے کیلئے راستے سے ہٹا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،آج کیس کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےفلسطین کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست
جنرل سیکرٹریٹ کو فلسطین کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کے حوالے سے درخواست موصول ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید
۔ قابض اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ سروس بند کردی جبکہ بجلی ، ایندھن اور دیگر ضروری اشیا کی فراہمی اور ترسیل بھی روک دی گئی ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل کیخلاف آپریشن کی سربراہی کرنے والے ’دی گھوسٹ‘ کون ہیں
اسرائیل کے خلاف ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کا آغاز کرنے والے حماس کے عسکری ونگ ’عزالدین القسام بریگیڈ‘ کے جنرل کمانڈر محمد الضیف اہم کردار ادا کررہے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈ کپ،بھارت کیخلاف میچ میں ڈیوڈ وارنر نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
آسٹریلیا کے اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔
مزید پڑھیئےچودھری پرویز الہٰی کے اہلخانہ کی عبوری ضمانتوں میں 25 اکتوبر تک توسیع
اینٹی کرپشن عدالت میں چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی، بیٹے راسخ الہٰی اور زہرہ الہٰی کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےاسرائیل پر حملے کے لیے ایران نے حماس کی مدد کی، امریکی اخبار کا…
فلسطینی عوام کے ساتھ ”یکجہتی“ کے طور پر شیبا فارمز میں تین پوسٹوں پر گائیڈڈ راکٹ اور توپ خانوں سے حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء، نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ نیدر لینڈز کی ٹیم اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنیکی ہدایت
کمشنر لاہور ڈویژن و ڈی جی ایل ڈی اے اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سی بی ڈی نے منصوبوں پر ہونی والی پیش رفت سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا،
مزید پڑھیئےکیویز نے ڈچ ٹیم کو بھی تختہ مشق بنانے کا ارادہ کرلیا
2019 کی فائنلسٹ ٹیم کی نگاہیں لگاتار دوسری فتح پر مرکوز ہیں، کیویز کو انجرڈ پلیئرز کے دستیاب ہوجانے پر کمک مل گئی ہے
مزید پڑھیئےگزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 54 کیسز رپورٹ
ڈینگی مچھر صبح روشنی ہونے سے پہلے اور شام میں اندھیرا ہونے سے دو گھنٹے قبل زیادہ متحرک ہوتا ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت شروع
تشکیل کردہ فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: مسکن چورنگی کے قریب سلینڈر دھماکا، 2 افراد زخمی
دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا، جس میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں تھیں۔
مزید پڑھیئےحماس حملوں میں 900 اسرائیلی ہلاک، جوابی بمباری سے 550 فلسطینی شہید
2000 کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے،
مزید پڑھیئےاسرائیل فلسطین کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
روس نے سلامتی کونسل کے دیگر رکن ممالک سے اتفاق نہیں کیا ، روسی سفیر نے اجلاس میں فوری جنگ بندی اور بامعنی مذاکرات پر زور دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos