پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا، پاکستانی طلبہ نے بڑے مارجن سے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ جیت پرمٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا، گورنر سندھ
پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں نہ رہیں، بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ مثال سنی تھی، دیکھ بھی لی
مزید پڑھیئےحکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ برقرار
گرین لاک ڈاؤن ایریاز کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی پابندیوں پر عمل نہیں کیا جا رہا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے عاصم خان کا لندن اوپن اسکواش میں فاتحانہ آغاز
عاصم خان کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا۔دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں ہار مانتی ہوں۔کملا ہیرس
جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، جمہوریت اور آمریت میں یہی فرق ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان: 3 حملوں میں 7 افراد شہید
زخمی اہلکاروں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں وانا کے سکاؤٹس ہسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے،10 روز قیام کرینگے
ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے جے یو آئی کے رہنمائوں کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کا آسٹریلیا میں کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ
پاکستانی کھلاڑیوں نے وہاں پر دستیاب بولنگ مشینز سمیت سہولتوں کی تعریف کی اور اکیڈمی کی شاپ سے کرکٹ کا سامان بھی خریدا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور
بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔قرارداد نائب وزیراعلیٰ اور نیشنل کانگریس کے رہنما سریندر سنگھ چودھری نے پیش کی۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1 ہزار روپے سستا ہو گیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی جیت کے ساتھ ہی بٹ کوائن کی قدر کو پر لگ گئے
بٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا، تاہم اس کی نئی قیمت 74 ہزار 392 ڈالر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے سوا باقی ملک کیلیے بجلی سستی کردی گئی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024ء کی مد میں نیپرا نے بجلی 1 روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا
35 گواہوں پر جرح مکمل، نیب نے بھی اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد
یہ کامیابی حقیقی تبدیلی اور معاشی استحکام کے لیے ایک واضح آواز ہے۔ذلفی بخاری
مزید پڑھیئےحکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک برقرار ہے،گورنر پنجاب
26آئینی ترمیم ہوئی اس کا کریڈٹ بھی بلاول بھٹو کوجاتا ہے ججز کی سیٹ بڑھنے سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےناسا کے خلا بازوں نے خلائی اسٹیشن سے ووٹ ڈالا
امریکی خلا بازوں نے الیکٹرک بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کیا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
ٹرمپ کو ان کے بیانات کے حساب سے جانچا جائیگا کیونکہ انہوں نے کہا تھا وہ بطور امریکی صدر غزہ جنگ کو چند گھنٹوں میں روکیں گے۔ سمی ابو ذوہری
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے سیلاب متاثرین کیلیے ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم نے 2022 کے سیلاب متاثرین میں گھروں کے ملکیتی کاغذات تقسیم کیے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو ، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 نومبر کو…
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےسرکاری محکموں میں تمام عارضی اسامیاں ختم
تمام محکموں میں کابینہ کے 27 اگست 2024کے فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔آفس میمورنڈم جاری
مزید پڑھیئےہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں غیرمعمولی اضافہ
ہائی کورٹ کے ججوں کے ہاؤس رینٹ 65 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےالہان عمر نے اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دے دی
ڈیموکریٹک امیدوار راشدہ طلیب بھی مشی گن کی نشست پر کامیاب ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےکوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا،ٹرمپ کاجیت کے بعد پہلا خطاب
امریکا کےسنہری دور کاآغاز ہونے والا ہے،امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب
علی شیخانی نے فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نڑاد نبیل شائق کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےصوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا،پلان تبدیل
جلسے میں ایک بار پھر ڈی چوک جانے کی حتمی کال دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسموگ کاروگ ،پنجاب کے متعدد شہروں میں اسکول 17 نومبر تک بند
لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، فیصل آباد،گوجرانوالہ،ملتان، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال شامل۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیا
ایلون مسک نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں پرجوش مہم چلائی تھی۔
مزید پڑھیئےٹیکساس ، امریکن پاکستانی سلیمان لالانی نے کتنے ووٹ لیے؟
سلیمان لالانی کو32 ہزار 141 ووٹ ملے ، ان کے ری پبلکن حریف لی سیمنز کو 25 ہزار197 ووٹ ملے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیلیے اچھی خبر، محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے
محمد آصف نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو5-3 سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےامریکا کے زخموں پر مرہم رکھیں گے:ڈونلڈ ٹرمپ کی وکٹری سپیچ
یہ ملکی تاریخ کی عظیم ترین سیاسی تحریک تھی، امریکا کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،ہم بہتر کریں گے
مزید پڑھیئے