سری لنکا میں بارشوں کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دیامر، سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 12 افراد جاں بحق
بس کھائی میں گرنے کا حادثہ دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر تھلچی کےمقام پر پیش آیا،10 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےباکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ سے معافی مانگ لی
مقامی میڈیا نے برطانیہ میں عامر خان کا ماڈل سمیرا سے رابطوں کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں صبح سویرے 7.4 شدت کے زلزلہ
جزیرہ نما میں 7.4 شدت کے زلزلے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کا فضائی سفر بھی مہنگا
دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سے احمد آباد آنے والی فلائٹس کے ٹکٹس کی قیمتیں 15 سے 22 ہزار بھارتی روپے میں بُک ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیئےگال ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی 4 وکٹیں گرگئیں
اوپنر نیشان مدھشکا 6 کے مجموعی اسکور پر 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان ڈیموتھ کرونارتنے 29، کوشل مینڈس 12 جبکہ دنیش چندیمل ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے مزید 6رہنماؤں کی بنیادی رکنیت معطل کردی
پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار، سید ذوالفقار علی شاہ اور عثمان تراکائی کی بھی پارٹی سے بنیادی رکنیت معطل کردی
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور، چونیاں میں تیز بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال گوجرانوالہ کے سامنے بھی کئی فٹ پانی جمع، ڈاکٹروں، مریضوں اور تیمار دارں کو اسپتال میں آمد و رفت میں دشواری کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا
ان کی پہلی ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے۔ نئی پارٹی کیلئے سیاسی رفقاء، کے ساتھ مشاورت اور فائل ورک پر کام جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی
واٹر بورڈ کے حکام کے مطابق 72 انچ کی پائپ لائن نمبر 5 صبح 6 بج کر 35 منٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پھٹی۔
مزید پڑھیئےبارش کے بعد پاک سری لنکامیچ دوبارہ شروع
پہلے ہی سیشن میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی سری لنکن بیٹرز کو پریشان کرنے لگے اور انہوں نے جلد ابتدائی 2 وکٹس حاصل کرلیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کلکٹر نے 800 برس پرانی مسجد میں نماز رکوا دی
صدیوں پرانی یہ مسجد اچانک ایک غیر رجسٹرڈ تنظیم ”پانڈوواڈا سنگھرش سمیتی“ کی شکایت کی وجہ سے تنازعہ کا شکار ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےعین وقت پر نوجوان بائبل اور تورات نذر آتش کرنے سے دستبردار
کبھی مقدس کتابوں کو جلانے کا ارادہ نہیں تھا، یہ محض قرآن کی بےحرمتی کرنے والوں کو ایک پیغام ہے کہ مقدس کتابوں کو نہیں جلایا جائے۔
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،26 ہلاک
گزشتہ سات دنوں میں تقریباً 4,760 افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا اور ہزاروں گھرانوں کو بجلی سے محروم رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ روک دیا گیا
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیتا
مزید پڑھیئےپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے کمی کا اعلان
ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 7روپے فی لیٹرکمی کی گئی ہے، نئی قیمتیں بالترتیب 253 اور 253روپے 50 پیسے ہوگئیں
مزید پڑھیئےراجہ پرویز اشرف نے 20 جولائی کو آئینی کمیٹی کا اجلاس بلالیا
اجلاس میں وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ،ایاز صادق ،نوید قمر ،اٹارنی جنرل ،اسلم بھوتانی ،قادر مندوخیل بھی اجلاس میں شرکت کرینگے
مزید پڑھیئےکراچی میں فرانس کے قومی دن کی تقریب کاانعقاد
فرانس وہ پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کی آزادی کو تسلیم کیا تھا اور کراچی میں فرانس کے قونصل خانے کے قیام کو 75 سال گزرچکے ہیں
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 7افراد ہلاک
شمالی صوبے چنگ چیونگ میں واقع گوسان ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے ، ڈیم میں 27سو ٹن سے زیادہ پانی فی سیکنڈ کی رفتار سے بہنے لگا
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور جہانگیر ترین کی لاہور میں اہم ملاقات کا امکان
سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر سمجھے جانے والے آصف زرداری لاہور میں چند روز قیام کریں گے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے…
عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
ہیڈکوارٹرز آمد پر ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفیٰ دے دیا
ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جہانگیر جدون نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5 مطلوب دہشت گرد گرفتار
گوجرانولہ اور ملتان سے کالعدم تنظیم کے 5دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں، دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے،
مزید پڑھیئےحضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 781 ویں عرس کی تقریبات کا…
فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، پولیس کے 300 سے زاہد اہلکار رسومات کے دوران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ جھنگ منسوخ
وزیر اعظم شہباز شریف کو جھنگ میں 1244 میگا واٹ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا افتتاح کیلئے جانا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ بلاول بھٹو نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون منصوبے کا افتتاح کر دیا
افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر ناصر شاہ، شرجیل میمن، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، قاسم نوید ودیگر شریک تھے
مزید پڑھیئےفواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا گیا
سینئر افسر فواد اسد اللہ خان ایڈیشنل ڈی جی آئی بی کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے، تاہم اب انھیں ڈی جی آئی بی تعینات کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کو مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے کوششیں شروع کر دی ہی
مزید پڑھیئےسنگاپور کے وزیرٹرانسپورٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار
سنگاپور کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہوٹل ٹائیکون اونگ بینگ سینگ کو بھی اسی دن گرفتار کیا گیا ا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos