بلدیاتی انتخابات وقت پرہی ہونگے جس کا تفیصلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔جسٹس محمد جنید غفار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عوام کو ایک اورجھٹکا،بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
ق اگلے تین ماہ میں بجلی کی قیمت میں7روپے 91 پیسے تک اضافہ ہو جائے گا، یکم جولائی سے بجلی کا یونٹ 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےپیٹرول پر10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا، ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق ان کارگوزپرنہیں ہوگا جن کی ایل سی کھل چکی ہے۔
مزید پڑھیئےکیمکل سے تیار مضر صحت’’ٹماٹوکیچپ‘‘ کھانے والے ہوشیار
چاول کے آٹے- سکرین- سٹرک ایسڈ اور چمڑا رنگنے والے کلر سمیت دیگر کیمیکل شامل کیے جاتے ہیں-برگراورفنگر چپس والے بڑے خریدار۔
مزید پڑھیئےقبائلی خاتون بھارتی صدرکیلیے امیدوار نامزد
64 سالہ "دروپدی مرمو "کا تعلق ریاست اڑیسہ سے ہے۔
مزید پڑھیئےسابق حکومت نےآئی ایم ایف سے30 روپےپٹرولیم لیوی کامعاہدہ کیا۔شہباز شریف
ماضی کی حکومت کی غلط پالیسیوں کاخمیازہ آج عوام بھگت رہےہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےلاپتا افراد کمیشن ذمے داری پوری کرنے میں ناکام رہا۔اسلام آباد ہائی کورٹ
کمیشن کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وضاحت کرے کیوں مؤثراورقابل ذکرایکشن نظر نہیں آرہا؟۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےفاروق ستارکی والدہ 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
سیاسی رہنماؤں نے فاروق ستارکی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرول ڈیزل مہنگا کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔مفتاح اسماعیل
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے، تاریخی بجٹ میں غریب پربوجھ نہیں ڈالا ،امیروں پر ٹیکس لگایا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ میں30 جون سے نیا اسپیل داخل ہونے کی پیش گوئی
2 یا 3 جولائی سے کراچی میں مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو شہید پارک کی جھیل میں 4 افراد ڈوب کرجاں بحق
بے ہوش ہونے والے 2 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹوروں پر سفید چنے87 روپے۔ دال مسور55روپے مہنگی
دال چنا کی قیمت162 روپے سے بڑھ کر190 روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےمحکمہ بجلی کے ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم
ملازمین کومفت ملنے والے یونٹس کی رقم ان کی تنخواہ میں ڈال دی جائے۔ملازمین کےبچوں کونوکریوں میں ترجیح دی جائے۔نورعالم خان
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں اچانک گراوٹ شروع ہو گئی
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈال کی قیمت میں اب تک 3 روپے 43 کی کمی ریاکرڈ کی جا چکی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا پھر لوٹ آیا۔مثبت کیسزکی شرح 21.23 فیصد پہنچ گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 2.05 فیصد، لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.91 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے دعا زہرہ کیس نمٹا دیا
عمر سے متعلق میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرنے کاحکم۔
مزید پڑھیئےجنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کا نہیں سوچا تھا۔عمران خان
تصوربھی نہیں کرسکتا تھا کوئی شہبازشریف کو وزیراعظم بنا دے گا، ایک دن نیوٹرل سے بات کی تو کہا اس پر 16ارب کا کیس ہے۔سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کے معاملے پراجلاس جاری
عسکری قیادت ،وفاقی وزرا، پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان اوردیگرحکام شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےسری لنکا دورہ ۔ پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان
کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےجمشید دستی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
جمشید دستی روایتی لباس اورپگڑی میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دلہن سرخ رنگ کے لباس اورسونے کے بھاری زیورات میں پرکشش دکھائی دے رہی ہیں ۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ضمنی انتخابات۔رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ
کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف اور وزیراعظم کاافغانستان میں زلزلے سے جانوں ضیاع پرافسوس
پاک فوج افغان عوام کی ہرممکن مدد کیلیے تیار ہے۔جنرل قمر باجوہ،ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےحکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے
ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرادیا گیا،جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار5 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پراتفاق
مزید پڑھیئےکراچی میں آٹےکےریٹ بلندترین سطح پرپہنچ گئے
چکی کاآٹا 105،مل کاڈھائی نمبرآٹا 90 روپےکلومیں فروخت ہونے لگا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے
60 روزمیں نئی حلقہ بندیاں کرکےشیڈول کااعلان کریں گے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپاکستان کا وہ علاقہ جہاں 21جون کو7انچ برفباری ہوئی
بالاکوٹ کے علاقے بابو سرٹاپ پربرفباری کے باعث موسم سہاناہوگیا ہےسیاحوں کی کثیر تعداد برفباری سے محظوظ ہونے کیلیے پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےاب جوڈیشل ایکٹوازم کا دور نہیں رہا۔چیف جسٹس
نیب کو تفصیلات جمع کرانے کا آخری موقع دے رہے ہیں، یہ کیس اس دور کا ہے جب ایکٹوزم اپنے عروج پر تھا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےمریم نوازنے نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا
توقع ہے ایک دودنوں میں نیب کا نیا قانون آجائے گا۔نیب کا نیا قانون آنے تک سماعت ملتوی کی جائے۔وکیل
مزید پڑھیئےشاہراہِ قراقرم۔ کراچی کے 4 سیاح جاں بحق
8 افراد زخمی ہوئے،شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی وین بے قابو ہو کر کھائی میں گرگئی۔
مزید پڑھیئےروس کو خط لکھا تھا ،جا کرسستا تیل لیتے۔شوکت ترین
یکم جولائی سے گیس اوربجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے