بلیغ الرحمان ماضی میں شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں وزیر رہے ہیں،نوازشریف کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آڈیو لیک کی عمران خان نے تردید نہیں کی۔مراد علی شاہ
صدر پاکستان نے اگر راے نہیں دینی تو فورا واپس کردیں۔ ان کے پاس ان بلوں کو مسترد کرنے کی کوئی پاور نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکربرطرف
فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے اور نہ آئے گی۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےعمران خان گرفتاری کے ڈر سے ’فنی گالہ‘ سے غائب ہیں۔سعید غنی
انہوں نے تحریک عدم اعتماد کے بعد منتیں کی تھیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی
چیئرمین وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وزیر مواصلات اسعد محمود، شازیہ مری، وزیردفاعی پیداوار اسرار ترین ممبران ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکے ایم سی کے دفترکے اندرگھس کر فائرنگ۔ کلرک جاں بحق
مقتول کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے جو کے ایم سی کا سینیئر کلرک ہے۔
مزید پڑھیئےدعا زہرہ کیس۔لڑکی کو پیش نہ کرنے پرآئی جی سندھ کو کام سے روکنے…
عدالتی حکم کے باوجود پولیس دعا زہرہ کوپیش کرنے میں ناکام رہی۔آئی جی سندھ کا چارج کسی اہل افسر کو دیا جائے۔عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےعدالت کا نمرہ کاظمی کا ٹیسٹ کرانے کا حکم
پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہو گئی۔
مزید پڑھیئےنیب اورالیکشن ترمیی بلزایوان صدرکو موصول ہو گئے
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی بلزکی منظوری سے قبل آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت جاری۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
10بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی درخواست پر نیپرابنیادی ٹیرف کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان بلدیاتی انتخابات۔آزاد پہلے،جے یو آئی دوسرے نمبرپر
آزاد امیدواروں نے اب تک 1145،جمعیت علمائے اسلام کو 132نشستیں حاصل۔
مزید پڑھیئےزکریا ایکسپریس میں ٹرین عملے کی خاتون کیساتھ زیادتی
میڈیکل میں خاتون کیساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے ۔متاثرہ خاتون مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےنیب کو وفاقی حکومت کے تابع کر دیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی
میرا نکتہ ہے کہ نیب کا محکمہ بے معنی ہو گیاہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے لنکا ڈھا دی
تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم کے دام بڑھنے پر ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام
کراچی میں بسوں, ویگنوں اور رکشوں کا کرایہ 30 سے 50 فیصد تک بڑھا دیا گیا-خیبر پختونخوا میں بھی ٹرانسپورٹرز 40 فیصد زائد کرایہ وصول کرنے لگے-
مزید پڑھیئےعمران خان نے حکومت کو بچانے کے لیے این آراو مانگا۔شہباز شریف
منظرعام پرآنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اوردہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے کچھ درآمدی اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کردی
کتوں اور بلیوں کی خوراک سمیت انرجی سیورکی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
مزید پڑھیئےسیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی میری ہے۔رانا ثناء اللہ
پنڈی کے شیطان کا ’’خونی‘‘ مارچ ’’بادی‘‘ میں تبدیل ہوچکا ہے۔شیخ رشید کے بیان پرردعمل
مزید پڑھیئےعمران خان کا لانگ مارچ روکنے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
سپریم کورٹ ہمیں بتا دے کیا پر امن احتجاج جمہوری پارٹی کا حق ہے یا نہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان بلدیاتی انتخابات۔1 ہزار 584 وارڈز میں امیدوار بلامقابلہ منتخب
صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،7 اضلاع انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئے’خان کے پیغامات آرہے ہیں کہ مصالحت کروادیں‘
’آج تو اُس نے مجھے بہت ہی مسیجز کیے ہیں کہ پیچ اپ کروادیں‘ملک ریاض
مزید پڑھیئےنیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ۔19 مسافر سوار تھے
دو انجنوں والے طیارے کا اتوارکی صبح 9 بج کر 55 منٹ پر رابطہ منقع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےعدالت عظمیٰ فتنہ باز سے دور رہے۔مریم نواز
ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشاراورفتنے کا خطرہ ہے اور وہ فتنہ عمران خان ہے۔جلسے خطاب
مزید پڑھیئےایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو 2-5 سے ہرا دیا
رانا وحید-غضنفر علی-رضوان اور معین شکیل نے گول اسکور کیے۔
مزید پڑھیئےلانڈھی میں جماعت اسلامی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ-ملیر میں 4 افراد قتل
سابق نائب ناظم نذیر خان کو گھر کے باہر گھات لگائے ملزمان نے گولیاں ماریں -میمن گوٹھ میں زمین کے تنازعے پر برادری تصادم -15 زخمی -12 افراد گرفتار
مزید پڑھیئےکھڈا مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن جاں بحق
45 سالہ دانش قریشی کو علاج کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تیاری خونی مارچ کی تھی۔مریم اورنگزیب
عمران خان کے جھوٹے بیانیے پر ان کے ورکرز گمراہ ہیں، عمران خان نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے، وہ شکست تسلیم کرکے واپس چلے گئے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت کا اسلام آباد میں جلسے،جلوسوں پرپابندی کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس،اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے نتیجے میں ملک بھر میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات پیش کی گئیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید
قابض بھارتی فوج نے سری نگراورپلوامہ میں سرچ آپریشن کے بہانے گھرگھرتلاشی کے دوران چادراورچاردیواری کا تقدس پامال کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔عمران خان
آپ یہاں پریس کانفرنس میں بیٹھ کر بالکل فضول تقریرکر رہے ہیں،عمران خان کاصحافی کو جواب
مزید پڑھیئے