سندھ کے 30اضلاح سے ایک لاکھ کارکنان اسلام آباد پہنچیں گے، تمام قافلے آج سکھر موٹروے پر جمع ہونگے،عصر کے بعد اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ راشد محمود
مزید پڑھیئےتازہ ترین
34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل آج کوئٹہ پہنچے گی
مشعل کو ایئر پورٹ سے ایوب اسپورٹس کمپلیکس لے جایا جائے گا۔نیشنل گیمز کی مشعل کا سفر 6 مئی سے کراچی میں مزار قائد سے شروع ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے لاہور میں شدید گرمی پڑھنے کا امکان ظاہر کردیا
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبجٹ کی تیاری،آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
مزید پڑھیئےترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ جاری
پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے باہر دھرنا،جے یو آئی کے قافلے اسلام آبادکی طرف روانہ
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر جے یو آئی ف کا قافلہ حب اور لسبیلہ سے روانہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئے5 روز کے حملوں کے بعد اسرائیل اور فلسطین جنگ بندی پر راضی
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 5 روز کے دوران 33 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور اور راولپنڈی میں ملتوی شدہ پرچہ جات کاشیڈول جاری
لاہور اور راولپنڈی میں ملتوی شدہ پرچہ جات اب 17، 18 اور 19 مئی کوہوں گے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا آج سے جلسوں اور ریلیوں کا اعلان
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج غیر معینہ مدت کے لیے ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی
مزید پڑھیئےعمران خان کا گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے
مزید پڑھیئےسوڈانی اداکارہ شادن حسین زد میں آکر چل بسی
شادان حسین کی موت ہفتے کی صبح ام درمان شہر میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے بعد ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
پاکستانی خاتون کوہ نے 8,849 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح آٹھ بج کر 2 منٹ پر سر کیا۔
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار دے دیا
دہشت گردی اور بلوائی کا بالکل ویسے ہی نہیں پتہ تھا جیسے تمہیں عدت میں شادی اور ٹیریان کے والد ہونے کا نہیں پتہ۔
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ماں‘سے محبت کا عالمی دن منایا جا رہا…
ماں کا عالمی دن منانے کا مقصد ماؤں کی عظمت کا اعتراف اورانہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےکچے کے علاقے میں آپریشن کا 36 واں روز،شبیر لٹھانی کا ٹھکانہ جلا دیا
کچہ رجوانی میں ڈاکوؤں کے مزید 4 ٹھکانے بھی گرا دیے گئے ہیں اور کچے کا مزید کئی میل کا علاقہ کلیئر کرا لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی،فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق،4زخمی
گلشن سرجانی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد، ڈیفنس فیز 6 اور بلدیہ میں فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوئیں۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کارکنان احتجاج میں زیادہ دن کی خوراک ساتھ لائیں،عطا الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے پوری قوم کو15 مئی کےاحتجاج کی کال دی ہے، سپریم کورٹ کے ججوں کے رویے اور فیصلے کے خلاف پوری قوم اسلام آباد کا رخ کرے گی۔
مزید پڑھیئے18 مسلحہ ڈاکوؤں نے پورا بازا لوٹ لیا
سات موٹرسائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے سرعام لوٹ مار کے بعد باآسانی فرار بھی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی میں عظیم الشان کار ریلی
ریلی میں شرکاء نے پاک آرمی کی تنصیبات پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور شرپسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےامریکا، پاکستانی امریکن شاہد احمد ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی
پی ٹی آئی کل شام 5 بجے یونین کونسلز کی سطح پر احتجاجی مظاہرے کرے گی، احتجاجی مظاہرے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمسلم باغ میں دہشت گرد حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
شہداء نائیک امین اللّٰہ، لانس نائیک عبدالمناف اور اسٹینو ٹائپسٹ کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ، حاضر و ریٹائرڈ فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ سے آئے دُولہے نے ہیلی کاپٹر سے ڈالر برسا دیئے
دولہا کو30 لاکھ مالیت کے ساتھ ساتھ ڈالرز اور پاؤنڈز کے ہار پہنائے گئے اور دولہے کے عزیزو اقارب اور دوستوں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالر برسائے۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس کے حملہ آور72 گھنٹوں میں گرفتارہونے چاہیے، وزیراعظم
خیبرپختونخوامیں بھی بیش تر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی،جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آبادمیں 13نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئے15 مئی سے تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان
پی ٹی آئی کی جانب سے پر تشدد مظاہرے اور احتجاج سے ملک میں بننے والی بد امنی کے باعث بند کیے جانے والے تعلیمی ادارے آہستہ آہستہ کھلنے شرو ع ہو گئے
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ کے پی کا ریڈیو اسٹیشن کا دورہ-نقصانات کا جائزہ لیا
پراناریکارڈ- گاڑیوں اور دیگر قیمتی مشینری کو نقصان-2 ملازمین زخمی ہوئے-بریفنگ -تاریخی ورثے کو نقصان پہنچانا افسوسناک ہے -محمد اعظم خان
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ میں گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3174 ہو گئی
پنجاب بھر میں 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے، 94 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی یا انہیں نذر آتش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ،وین اور موٹر سائیکل میں تصادم،4 جاں بحق
حادثہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں پیش آیا ہے۔لاشوں اور زخمی کو سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا
مزید پڑھیئےبالان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ
دھاڈر بولان کے علاقے مشکات کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹائم ڈیوائس کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے کا ملازم زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos