جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال شبقدر منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عالمی کراچی میراتھن کا انعقاد،25 ممالک کے7 ہزار سے زائد رنرز شریک
شرکاء کی حفاظت اور سہولت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ طبی امداد اور ریفریشمنٹ کے لیے خصوصی پوائنٹس بھی قائم کیے گئے۔
مزید پڑھیئےوسیم اکرم کو بیان پر تنقید کے بعد معذرت کرنا پڑ گئی
لوگ اکثر باتوں کے الفاظ پر توجہ دیتے ہیں جبکہ اصل پیغام کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوینزویلا میں عوامی حکومت کا وقت آ گیا، ماریا کورینا کا اعلان
موجودہ صدر نکولس مادورو کو اب بین الاقوامی انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےلیاری گینگ وار کے سرغنہ بھتیجے سمیت گرفتار
مان کو تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں دورانِ واردات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےوینزویلامیں 2گھنٹے 20 منٹ۔ امریکی ڈیلٹافورس کے کمانڈو ایکشن کی تفصیلات
مشن کی کئی مہینوں سے تیاری ہورہی تھی،اس دوران ہدف کے ماڈل پر کارروائی کی مشقیں کی گئیں
مزید پڑھیئےوینزویلامیں خلا اور سیاسی مستقبل غیرواضح ۔ ممکنہ حکمران ڈیلسی یاماریا ؟
حزب اختلاف کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر کی حکومتوںسے رابطے
مزید پڑھیئےوینزویلا کے مغوی صدر اور اہلیہ امریکہ پہنچ گئے۔ مین ہٹن کے حراستی مرکزمنتقل
سیاہ لباس پہنے ہوئے ایک درجن سے زیادہ وفاقی ایجنٹ انہیں لے گئے۔سی این این
مزید پڑھیئے2026 کے پہلے سپرمون کا پاکستان سمیت دنیابھرمیں دلکش نظارہ
مکمل گرہن یابلڈمون کاآخری واقعہ دو اور تین مارچ 2026 کی رات سے صبح تک ہوگا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کی حیران کن بنیاد ی قیمت مقرر
آکشن کی تقریب 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی۔10 بڈرزفائنل کیے گئے تھے
مزید پڑھیئے’’تیمور‘‘میزائل نے کس بھارتی منصوبے پر پانی پھیردیا؟گوروآریہ کا تہلکہ خیزانکشاف
جب دشمن آپ سے ایک قدم آگے سوچناشروع کردے تو فکرمندہونابنتاہے۔سابق میجرکا تجزیہ
مزید پڑھیئےایران میں احتجاج کے دوران اموات10۔صورت حال پر خامنائی کا بیان بھی آگیا
ملکی کرنسی ریال کی گراوٹ کاذمہ داربھی دشمن کو قراردیا۔ مظاہروں میں’’آمر کے لیے موت‘‘ کے نعرہ
مزید پڑھیئےوینزویلا کے صدرکی امریکی تحویل میں تصویر جاری۔ اب یہ ملک ہم چلائیں گے،…
امریکی فوجی طیارہ مادورو کو لے کر نیویارک جارہاہے۔عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ فردجرم عائد
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں سگنلز پر نصب پیلیکن کراسنگ سسٹم کیا ہے؟
جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم سڑک پرحادثات کو کم کرنے، پیدل چلنے والوں کی حفاظت کے لیے ہے
مزید پڑھیئےگلگت میں سڑک سے برف ہٹانے کے دوران تودہ گرنے سے آپریشن کمانڈر سمیت…
2اور 3جنوری کی درمیانی شب برزل پاس کھولنے کیلئے بھاری مشینری کے ذریعے کارروائی جاری تھی
مزید پڑھیئےوینزویلا کے صدرکی گرفتاری اورمبینہ منتقلی کی تصویر سامنے آگئی
حکومت کو تاحال اس بارے میں کوئی مصدقہ معلومات موصول نہیں۔نائب صدر کا ردعمل
مزید پڑھیئےواہ کینٹ میں قطرپلٹ شادی شدہ خاتون کوغیرت کے نام پر قتل کرنے والا…
سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیاتھا۔واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں خطرناک ڈکیت اور اجرتی قاتل گینگ کے4 ڈاکوہلاک
ریکارڈ یافتہ اورمطلوب تھے۔2 فرار ہوگئے۔گرفتاری کے لیے پولیس کی سرچنگ
مزید پڑھیئےاسلام آبادبلدیاتی انتخابات کے التواپر مرکزی مسلم لیگ آئینی احتجاجی تحریک چلائے گی
فاقی کابینہ کی جانب سے مؤخر کرنے کا فیصلہ انتہائی افسوسناک اور غیر جمہوری ہے۔صدر انعام الرحمان
مزید پڑھیئےکینسنگٹن پیلس میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی، مشتبہ شخص گرفتار
ڈیرک ایگن دو بار کینسنگٹن پیلس میں داخل ہوا اور سیکیورٹی کی خلاف ورزی کی۔
مزید پڑھیئےوزیر دفاع کا بھارت میں انسانی اور مذہبی اقدار کی پامالی پر کڑا ردعمل
اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں بھارت کی ریاستی پالیسی بن گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے وینزویلا پر بڑا حملہ کردیا،صدر اہلیہ سمیت اغوا
صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو ’حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے۔ ٹرمپ
مزید پڑھیئےآزادکشمیرکے احتجاج میں بیرونی ہاتھ شامل تھا،اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی۔فاروق حیدر
معروف بزنس مین کو وزیراعظم بنانے کی سختی سے تردید۔اس کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ انٹرویو
مزید پڑھیئےپنجاب میں دل کے علاج کی جدید تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ
انٹراویسکولر سرجری دل کے علاج کا محفوظ اور جدید طریقہ ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں ایم پاکس کے 57 کیسز اور ایک ہلاکت کی تصدیق
وائرس کی جینیاتی سیکوینسنگ سے پھیلاؤ کی نوعیت واضح ہوگی
مزید پڑھیئےصدر زیلنسکی نے جنگی حکمتِ عملی مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیا
روس سے مذاکرات سے قبل یوکرین اپنی پوزیشن مستحکم کرنا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےسیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے قومی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
تمام بڑی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےتیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پرصدر اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
اس کامیابی سے پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ہوا ہے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ دفاعی پالیسی کو تقویت ملی ہے۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان کی کپتانی خطرے میں؟
پی سی بی ملتان سلطانز کے انتظامی معاملات خود سنبھالنے پر غور کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کمی کے بعد 4332 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos