ملک کی ترقی اور کامیابی کے لیے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلق ناگزیر ہے،52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، بجلی غائب
مختلف علاقوں میں بارش کے بعد 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے کے باعث کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحماس کی چھٹی، اسرائیل 2 ہفتے میں غزہ جنگ ختم کرنے پر تیار
متحدہ عرب امارات، مصر اور دو دیگر عرب ممالک غزہ میں حماس کی جگہ مشترکہ حکومت قائم کریں گے۔اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھیئےمحرم الحرام کا چاند نظر آگیا ، یوم عاشور 6 جولائی کو ہوگا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کو فساد کی جڑ…
آج پنجاب سے کارکنان لاکر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت کو گالیاں پڑوائی گئیں اور تشدد کروایا گیا ، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت کی وسطی اور شمال مغربی ریاستوں میں موسلا دھار بارش
ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے درخت اور سائن بورڈز گر گئے جبکہ مختلف اضلاع میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
مزید پڑھیئےایف 35 لڑاکا طیارے حاصل کرنے کا ارادہ ترک نہیں کیا، ترک صدر
صدر ٹرمپ سے ملاقات میں ایف 35 پروگرام میں واپسی کی خواہش سے آگاہ کر دیا ہے،رجب طیب اردوان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا بجٹ کثرت…
سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کی گرفتاری سے متعلق ترامیم منظور،پیٹرولیم مصنوعات پر 2 روپے 50 پیسے فیصد کاربن لیوی عائد
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کے نرخ ایک ہزار 335 روپے بڑھ گئے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت3 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں گاڑی پر کھمبا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
حادثے کی وجہ جاننے کے لیے ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےہمارے تمام مطالبات مان لیے گئے، بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد سولر پینلز ٹیکس میں کمی کی، ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار ابتدائی مرحلے پر نہیں ہوگا،قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے کردار کو سراہتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی گئی۔
مزید پڑھیئےکوہستان کرپشن اسکینڈل: نیب نے 5 ارب کے مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے
نیب نے کروڑوں روپے مالیت کی 77 پرتعیش گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان جب کہیں گے، حکومت اڑا دیں گے، علی امین گنڈاپور
آئینی بحران سے بچنے کے لیے ہم نے بجٹ منظور کیا، کیا ہم نے پاکستان کا ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے،میڈیا ست گفتگو
مزید پڑھیئےکیا اس بار کامران ٹیسوری کا پتہ کٹ جائے گا ؟
اسپیکر کی گورنر ہائوس میں رسائی روکنے پر پیپلز پارٹی کی ناراضی میں مزید اضافہ- متحدہ کے بیشتر رہنما بھی دکھاوے کی حد تک گورنر سندھ کے ساتھ ہیں-
مزید پڑھیئےصارم برنی کیلیے ضمانت کا کال پڑ گیا
ایک برس سے قید ملزم کی 5 بار درخواست ضمانت مسترد ہوچکی- چھٹی مرتبہ رجوع کرلیا۔
مزید پڑھیئےریاست کے خلاف مسلح کارروائی اور تشدد کو بغاوت سمجھا جائے گا، اسلامی نظریاتی…
تمام شہریوں پر فرض ہے کہ آئین کی بالادستی تسلیم کریں ، محرم کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری
مزید پڑھیئےامریکا کو اس جنگ سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ،خامنہ ای
ایران 'فاتح' طور پر ابھرنے میں کامیاب رہا اور اس نے 'امریکا کے منہ پر ایک سخت طمانچہ' مارا۔
مزید پڑھیئےکیس بنایا ہے تو آئیں کھیلیں، اپیل میں کیوں بھاگتے ہیں؟ وکیل عمران خان
نیب کے ساپیشل پراسیکیوٹر جاوید ارشد نے جواب دیا، بالکل کھیلیں گے۔
مزید پڑھیئے1000 روپے کا نیا نوٹ وائرل، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
عوام سوشل میڈیا پر گمراہ کن اور غیر مصدقہ مواد سے محتاط رہیں،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا وفاقی بجٹ 26-2025 کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کی ٹیم سے مشاورت کی اور بجٹ سے متعلق ہمارے تحفظات کو دور کیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا
بلوچستان حکومت نے مختلف اضلاع کی لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ جاری کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بارشیں، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق
لاہور میں لیسکو کے 210 فیڈرز ٹرپ ہونے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےایس سی او: بھارتی وزیر دفاع کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ دیکھ کر تلملا اٹھے،…
ایس سی او مشترکہ اعلامیے میں بھارت پربلوچستان میں بالواسطہ بدامنی پھیلانےکا الزام بھی لگایا گیا ہے ، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےدیکھنا ہے الیکشن کمیشن نے آئین سے روگردانی کی یا سپریم کورٹ کے اکثریتی…
سنی اتحاد کونسل میں 39امیدواروں نے شمولیت اختیار کی، باقی 40نے کیوں نہیں کی؟جسٹس محمد علی مظہر
مزید پڑھیئےمنشیات کی زنجیر توڑنے کیلئے قومی اور عالمی سطح پر جدوجہد ضروری ہے: وزیراعظم
منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی اور اجتماعی عزم وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان کا مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم
اگر وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے تو ان کی جگہ پر نئے اساتذہ کو کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایران میں محصور 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی
محفوظ نقل و حمل کے جامع انتظامات کیے۔ ہر آنے والے شہری کو سہولت فراہم کی گئی، جبکہ دستاویزی کارروائیوں کو آسان بنا کر ان کی مشکلات کو کم کیا گیا۔
مزید پڑھیئےخراب موسم، لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر
موسم کی خرابی کے باعث شارجہ، راس الخیمہ، کولمبو ، دبئی، پیرس، دوحہ کی پروازوں کو لینڈنگ میں بھی دشواری ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: کچھ علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئے