اسپنر ابرار احمد دو درجے بہتری کے بعد ٹی ٹوئنٹی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرم میں آپریشن متاثرین کیلیے امدادی رقم دگنی کرنے…
میری کوشش ہے کہ تمام متاثرین جلد سے جلد اپنے اپنے علاقوں کو واپس چلے جائیں ، سہیل آفریدی
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
رمضان کا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا، اور اگلے روز یعنی 18 فروری کو چاند نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں
مزید پڑھیئےصدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کی وفات پر وفاقی وزرا کی فاتحہ خوانی
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری تحریک آزادی کشمیر،الحاق پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاست میں متحرک اور بھرپور کردار ادا کیا۔رانا ثنا ء اللہ
مزید پڑھیئےنواز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور تجارت پر بات چیت
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ کے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاس کھلاڑیوں کی خریداری کے لیے 45 کروڑ روپے مختص تھے، جن میں سے اب تک 9.6 کروڑ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں
مزید پڑھیئےایپسٹین اسکینڈل میں پیش رفت،شہزادہ اینڈریو شاہی لاج سے منتقل
معاملے کی حساسیت کے پیش نظر شاہی خاندان نے اینڈریو سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہی ذرائع
مزید پڑھیئےوفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ، پی بی 21 سے صالح بھوتانی کامیاب قرار
یہ فیصلہ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے سنایا، جس نے اس کیس کا فیصلہ 29 جنوری کو محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا خاتمہ صرف طاقت سے نہیں، وجوہات ختم کرنا ہوں گی،حافظ نعیم
شمیری عوام کی شمولیت کے بغیر کسی بھی ثالثی کو قبول نہیں کیا جا سکتا،غزہ کے معاملے پر ایسے عالمی فورمز کا حصہ بننا غلط ہے جو فلسطینی مؤقف کے خلاف ہوں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مختلف ٹریفک حادثات، تین افراد جاں بحق
ٹریلر کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق خاتون اور زخمی مرد کا تعلق ضلع ٹھٹھہ سے بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا
اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
18 فروری کو کراچی میں چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو گی، جو رویت کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے۔ کراچی میں اس روز سورج شام 6 بج کر 25 منٹ پر غروب ہو گا
مزید پڑھیئےپاکستانی شہریوں کو فروخت کرنے میں ملوث ایک منظم گروہ گرفتار
گرفتار گروہ چھ افراد پر مشتمل تھا، جن میں سے دو ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے جبکہ چار ملزمان پاکستان سے کارروائیاں چلا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور قازقستان کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے اہم معاہدے طے
تقریب میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف شریک ہوئے، جہاں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیے پر بھی دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ،پاکستان آج آئرلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی
گرین شرٹس نے منگل کو مکمل آرام کیا، جبکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کا پہلا میچ ہفتے کو نیدرلینڈز کے خلاف ہوگا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے مہاجرین جموں و کشمیر کا ماہانہ الاؤنس 5ہزار روپے مقرر کر دیا
حکومت پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ،نجف حمید کیخلاف فراڈ مقدمے میں ضمانت کی بحالی پر نوٹس جاری
نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں اور پہلے فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد تحریری حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔جسٹس انعام امین منہاس
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل ملز کے گیٹ ملازمین کے لیے بند
گیٹ فوری طور پر کھولے جائیں اور موجودہ صورتحال کی وضاحت فراہم کی جائے۔پاسلو یونین
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں نویں صدی ہجری کا نایاب قرآنی نسخہ نمائش کے لیے پیش
یہ پارہ مصحف شریف کے پچیسویں پارے پر مشتمل ہے اور پندرہویں صدی عیسوی میں تحریر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے اسلام کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
فارم 47 کے ذریعے ناکام امیدواروں کو کامیاب قرار دینا عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی زیر غور آئیں گے جن پر تفصیلی جائزے کے بعد منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں پاک افواج زندہ باد ریلی،ہزاروں افراد کی شرکت
ریلی میں ہزاروں مقامی شہری شریک ہوئے اور ہاتھوں میں پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہراتے ہوئے وطن اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےمہاجرین مقبوضہ کشمیر کااپنے مطالبات کے حق میں آزادی چوک میں دھرنا شروع
مہاجرین کے لیے ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 6 فیصد کوٹہ بحال کیا جائے اور گزارہ الاؤنس میں اضافہ کیا جائے
مزید پڑھیئےجنرل ہسپتال:او پی ڈی کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی
متاثرہ لڑکی عائشہ ولد محمد نواز ایبٹ آباد کی رہائشی ہیں اور میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھیں
مزید پڑھیئےدنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج کینسر کا عالمی دن منایا جا…
یہ دن ہر سال 4 فروری کو منایا جاتا ہے تاکہ کینسر کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے، بروقت تشخیص اور علاج کی اہمیت اجاگر کی جا سک
مزید پڑھیئےٹی ٹونٹی ورلڈکپ،آئی سی سی پاکستان کو منانے کیلئے راستے تلاش کرنے لگا
ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بات کرنے اور کھیلنے پر آمادہ کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے
مزید پڑھیئےگٹر کے ڈھکن چوری کرنے، خریدنے یا بیچنے والوں کو سخت سزا ہوگی،مریم نواز
اگر کسی کی سیوریج میں گرنے کی وجہ سے جان جائے تو ذمہ دار کو لاکھوں روپے کا جرمانہ بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےرجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو ایمانداری پر سونے کی چین سے…
پدما نامی خاتون کو ایک بیگ ملا جس میں قیمتی زیورات تھے۔ پدما نے بیگ فوراً پولیس کے حوالے کیا، جس کے بعد پولیس نے زیورات کے مالک کو واپس کر دیے
مزید پڑھیئےپاکستان کی سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں2 سالہ توسیع کی درخواست
یہ درخواست موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل تک سہولت جاری رکھنے کے مقصد سے دی گئی ہے، اور سعودی حکام کی باضابطہ منظوری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےقازقستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب
دونوں رہنماؤں کے درمیان مصافحہ اور خوشگوار گفت و شنید ہوئی، جبکہ تقریب کے آغاز پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos