بھارتی فوج کو 250 سے زائد ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب بھارت نے 100 سے زائد ہلاک فوجی اہلکاروں اور پائلٹس کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسپین ، غلطی سے فائر الارم بجنے سے مسافر جہاز سے کود گئے
18 مسافر زخمی ہو گئے جس کے بعد مانچسٹر جانے والی پرواز روک دی گئی۔بیشتر مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ 6 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا گیا
مزید پڑھیئےدورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کل ہونے کا امکان
ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلاہا جائے گا۔ کھلاڑی آٹھ جولائی کو کراچی میں رپورٹ کریں گے،نو جولائی سے ٹریینگ ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
اسرائیلی بربریت کے آغاز سے اب تک شہدا کی مجموعی تعداد 57 ہزار 418 ہو چکی ہے، جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ
بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر پر تشدد، رتناکرکو دفترسے گھسیٹ کر مارا۔ بھارتی افسران خوفزدہ، احتجاجاً اجتماعی چھٹی پر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ اِی منظر عام پر آگئے
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےحماس کی تجویز میں تبدیلی کی درخواست قبول نہیں، اسرائیل
انسانی امداد، رفح کراسنگ اور اسرائیلی فوج کے انخلا کے ٹائم ٹیبل کی وضاحت پر تشویش برقرار ہے۔
مزید پڑھیئےایلون مسک کا نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ بنانے کا اعلان
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایسی قیادت سامنے لائیں جو صرف طاقتور طبقے کی نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، ہلاکتیں 49 ہو گئیں
اپتہ افراد کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ 4 جولائی کی تعطیلات کی وجہ سے ہزاروں سیاح علاقے میں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےدشمن انتشار اور تقسیم پیدا کر کے ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے: احسن اقبال
شہدائے کربلا کی عظیم قربانی ہمیں حق اور سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے۔ ہمیں مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہو گا۔
مزید پڑھیئےکوئی جوہری سانحہ رونما ہوا تو پوری دنیا قیمت ادا کریگی:چینی وزیرِ خارجہ
پہلے طاقت، پھر امن کا نظریہ محض طاقت کی منطق ہے اور طاقت امن نہیں لا سکتی۔
مزید پڑھیئےکسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ معاشرے میں مذہبی منافرت پھیلائے،گورنر پنجاب
شہریوں نے پولیس کے ساتھ تعاون کیا، ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، امن کمیٹی نے زبردست انداز میں کام کیا،
مزید پڑھیئےسانحۂ لیاری کے ذمے داران مستعفی ہوں: نبیل گبول
سعید غنی سے بھی استعفے کا مطالبہ کریں؟ کہا جاتا ہے کہ ایس بی سی اے کا ڈی جی ڈان ہے، اس کو کچھ کہیں گے تو اوپر سے فون آ جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کا خون آج بھی یزیدیت کے ہاتھوں بہہ رہا ہے: خواجہ آصف
امام حسین رضی اللّٰہ عنہ نے اسلام کی حفاظت کے لیے اپنے خاندان کی قربانی دی۔اہلِ فلسطین کے لوگ کربلا کی یاد کو دہرا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحۂ لیاری: جاں بحق 27 میں سے 20 افراد کا ہندو کمیونٹی سے تعلق
نوٹس پر کسی کے دستخط نہیں تھے، حکومتِ سندھ، وزیرِ اعظم سے گزارش ہے کہ معاملے کو دیکھیں، حکومت مدد کرے تو مشکور ہوں گے،
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال ہو گا۔
مزید پڑھیئےیومِ عاشور: کراچی سمیت ملک بھر میں مرکزی جلوس اختتام پزیر
یومِ عاشور پر شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں 9 محرم الحرام کے جلوس پر پابندی
قابض انتظامیہ نے 4 اور 5 جولائی کو چار یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے
مزید پڑھیئےمائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند، ملازمین کو فارغ کرنے کافیصلہ
اگرچہ مقامی افرادی قوت کافی محدود تھی، کمپنی کے زیادہ تر آپریشنز غیر ملکی دفاتر اور پاکستان میں موجود پارٹنرز کے ذریعے چلائے جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےلیاری میں عمارت کے حادثے میں سرکاری غفلت کا انکشاف
پلاٹ نمبر 29 ایل وائی پر بنی عمارت گاڈا پیلس ایک کمپاؤنڈ نما جگہ پر ڈھائی سو گز کے رقبے پر بنی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز بالترتیب 31 جولائی، 2 اور 3 اگست کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج
تھانہ کوہسار میں محکمہ وائلڈ لائف کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کا تعلق گاؤں گوکینا سے ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبر افواہ ہے، اسحاق…
پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت بنانا ممکن نہیں تھا، مشکل وقت میں ساتھ دینے والی پیپلزپارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھیئےشاداب کی کندھے کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
الحمدالله سرجری کامیاب رہی، اب ری ہیب کا مرحلہ شروع ہوگا۔شاداب خان انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہیں اور انکی واپسی میں 2 سے 3 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت مضبوط،گورنر کچھ نہیں بگاڑ سکتے: علی امین گنڈاپور
مخالفین شادیانے بجاتے، ہمارے اپنے ہی ساتھیوں کا پروپیگنڈا تھا کہ بجٹ پیش نہ کرو اور پھر بجٹ پاس نہ کرنے کا شور شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےتونسہ، بہاولپور: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی پنجاب اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی جس میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور بمباری سے 18 فلسطینی شہید
خوراک کی تلاش میں نکلنے والے 6 سو 13 فلسطینیوں کو گولیاں ماردی گئیں شہدا کی مجموعی تعداد 57ہزار سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےسیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھیئےسانحہ سوات: لاپتہ لڑکے کی لاش 9 روز بعد بھی نہ مل سکی
یسکیو اہلکار فضاگٹ، لنڈاکے، بریکوٹ اور چکدرہ تک مسلسل پانچ مقامات پر سرچ آپریشن میں مصروف ہیں،
مزید پڑھیئےایران دہشتگردوں کو پکڑ پکڑ کر پاکستان کے حوالے کر رہا ہے،طارق فضل چودھری
ایرانی حکومت دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بھرپور تعاون کررہی ہے،افغانستان بھی پاکستان سے تعاون کررہا ہے۔
مزید پڑھیئے