تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام ہونے والے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب بھر میں آج تمام سرکاری،پرائیوٹ تعلیمی ادارے بند رہینگے
لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج ہونے والا نویں کلاس کا پرچہ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےامریکا،برطانیہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان میں احتیاط کی ہدایت کردی
غیرضروری سفرسے گریز کریں،ہجوم میں نہ جائیں، اپنی سیکیورٹی کا ازسر نو جائزہ لیں،ٹریول ایڈوائزری جاری
مزید پڑھیئےبھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت دے دی گئی
بھارتی پنجابی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ کراچی سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں دکھائی جائے گی
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں رات گئے احتجاج،فائرنگ سے 8افرادزخمی
فیض آباد کے قریب حساس ادارے کے دفتر میں گھسنے کی کوشش،200 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیاگیا
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پر امریکا اور برطانیہ کا ردعمل آگیا
دونوں ملکوں کا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی پاسداری کا مطالبہ
مزید پڑھیئےگرفتاری کے بعد عمران خان کا طبی معائنہ مکمل
چیئرمیں پی ٹی آئی کابلڈپریشر چیک کیاگیا،خون کےنمونےلیےگئے۔ عمران خان نےٹانگ میں شدیددردکی شکایت بھی کی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی گرفتار
ایم پی اے عدیل احمد کو بھی سنگر چورنگی سے گرفتار کرلیا گیا،23کارکنان بھی پکڑے گئے
مزید پڑھیئےسیاسی دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا،راناثنا
ریاست پر حملہ آور ہونے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں فیس بک اور ٹوئٹر کی سروسز بند،انٹرنیٹ سروس بھی متاثر
سوشل میڈیاپرجھوٹ اور پروپیگنڈے کے باعث یہ اقدام کیا گیا،حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی میں بدھ کو میٹرک کے امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے
صبح ساڑھے 9 بجے بائیولوجی ، دوپہر ڈھائی بجے میٹرک جنرل گروپ کا انگلش کا پرچہ ہوگا
مزید پڑھیئےاملاک کو نقصان پہنچانےوالوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے،وزیراعلیٰ سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو احکامات جاری کردیئے
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کوئی کیس ہی نہیں ،فواد چوہدری
جو لندن میں اپارٹمنٹ بنائے وہ عیش کرے، جس نے یونیورسٹی بنائی اسے گرفتار کرلیں،عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل
پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کرسکتےہیں،بیان
مزید پڑھیئےبدھ کو ہونےوالے کیمبرج امتحانات منسوخ
پرچے دوبارہ نہیں لیے جائیں، نتائج کی ایوریج مارکنگ کی جائے گی ،اسی مضمون کے دیے گئے دوسرے پرچوں کی بنیاد پر نتیجہ جاری ہوگا
مزید پڑھیئےجلاؤگھیراؤ،توڑپھوڑ کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں ، اسد عمر
پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان کی رہائی تک دھرنا دیں گے اور احتجاج کریں گے،یاسمین راشد
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قراردیدی
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا
مزید پڑھیئےکراچی ایئر پورٹ سے جانے والی 10 پروازیں منسوخ
شارع فیصل پر پھنسے مسافر راستے کیلئےہاتھ جوڑتے دکھائی دیئے ۔غیر ملکی پروازوں کے درجنوں مسافروں کی پروازیں چھوٹ گئیں
مزید پڑھیئےکراچی کے بیشترنجی تعلیمی بدھ کو بند رہیں گے
آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ اور گرینڈ الائنس آف پرائویٹ اسکولز سندھ کا صوبے میں بورڈز امتحانات کے پیش نظر تمام پرائیویٹ اسکولز کھلے رکھنے کا اعلان
مزید پڑھیئےپنجاب میں نویں کا کل کا پرچہ ملتوی،کالجز یونیورسٹیز بند
نویں جماعت کے ترجمتہ القرآن کے پرچےکی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا، سیکرٹری ہائرایجوکیشن
مزید پڑھیئےعمران خان کی ہدایت سامنے رکھ کر لائحہ عمل کا اعلان کروں گا،شاہ محمود
اسلام آبادجارہا ہوں سینیئرلیڈر شپ اور 6رکنی کمیٹی کااجلاس بلایاہے،کراچی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ،لاہور میں رینجرزطلب
دفعہ 144 کے نفاذ کا بنیادی مقصد صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے،نگراں وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پر ن لیگ سیکریٹریٹ میں مٹھائی تقسیم
مرکزی سیکرٹریٹ خوشی کا اظہار ، کارکنوں نے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرایا
مزید پڑھیئےڈالر 290 روپے کا ہوگیا ۔سونا 2لاکھ 30 ہزار روپے تولہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالرآج 2 روپے مہنگا ہوا۔سونے کی قیمت میں فی تولہ 3200روپے اضافہ
مزید پڑھیئےعظیم پاکستانیو! گھروں سے نکلو، شاہ محمودقریشی کا وڈیو پیغام
آپ اگر پاکستان کو حقیقی آزادی کی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں تواپنے بچوں ، فیملیز ، ساتھیوں کے ہمراہ گھروں سے نکلئے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پر ریحام خان کا منفرد ردعمل
یہ نظر انداز کرنے کا سب سے بہترین طریقہ ہے،ریحام کی ٹوئٹ پر صارفین کا تبصرہ
مزید پڑھیئےراناثنااللہ کے گھرکے باہرپتھراؤ،4افراد زخمی
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا،زخمیوں میں پولیس اہلکار اور رانا ثنا اللہ کا ڈرائیوربھی شامل
مزید پڑھیئےوڈیو: نرسری پرمظاہرین نے رینجرز کی چوکی کو آگ لگادی
ریڈ زون کی سیکورٹی ہائی الرٹ،بنارس اور یونیورسٹی روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج ختم
مزید پڑھیئےعمران خان کو نیب نے گرفتار کیا،تشدد نہیں ہوا، رانا ثنا اللہ
عمران خان کے خلاف درجنوں مقدمات درج ہیں، عمران خان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں ہوئی، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنیب آفس میں عمران خان طبی معائنہ مکمل
نیب عمران خان کو آج احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos