فواد چوہدری ، اعظم سواتی ، خان محمد جمالی، امیر بخش بھٹو کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر جاں بحق
تمام بچوں کوبحفاظت نکال لیاگیا،کشتی میں 35 بچے اور4 اساتذہ سوار تھے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے کے53 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے
پی آئی اے نے 2 سال سےٹکٹ پر وصول فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع نہیں کرائی ہے،ایئر لائن نے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مد میں50 اعشاریہ 4 ارب ادا کرنے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب کی بڑی کارروائی۔سابق میونسپل کمشنر کورنگی دو ساتھیوں سمیت گرفتار
بھاری خزانہ برآمد۔ رقم کو گننے کیلیے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔ ملزمان سے سونے کی اینٹیں ، سونے کے بٹن ، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد ہوئے۔
مزید پڑھیئےسیکریٹری تجارت کو نشان عبرت بنا دوں گا۔ صادق سنجرانی
سیکریٹری تجارت فوری طور پر اجلاس میں حاضر ہوں،وزیر اعظم کو خط لکھوں گا کہ انہیں معطل کیا جائے ۔چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےفٹبال اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ مچنے سے 8 افراد جاں بحق
50 افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےملک بھرمیں کورونا سے 17 مریض انتقال کرگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 357 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
پرویز خٹک نے گزشتہ روز تیمرگرہ کا دورہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ
شہزاد اکبر پر براڈ شیٹ اسکینڈل میں بڑی رقم وصولی کا الزام ہے۔قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
مزید پڑھیئےٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ فرد جرم ہے۔شہباز شریف
وطن عزیزان کی لوٹ مار کا متحمل نہیں ہوسکتا، کرپٹ حکمران فوری مستعفی ہوں ۔
مزید پڑھیئےامریکی جنگی طیارے کوحادثہ۔7 فوجی زخمی
پائلٹ کو امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹرنے سمندرسے ریسکیو کیا۔حالت تسلی بخش ہے۔
مزید پڑھیئےاحتساب کے دعویدارکو نکال دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی
شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا؟میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کو بڑا دھچکا۔لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیدیا
ماسٹر پلان کےبغیر بنائی گئی کوئی بھی اسکیم غیر قانونی ہوتی ہے ۔عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےحکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا۔ شیری رحمٰن
کرپشن میں پاکستان کا 16 درجے اوپر جانا اس حکومت کے بیانیےکو بے نقاب کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے زمین بوس ۔16 درجے اضافہ
2020 میں پاکستان کا دنیا میں 124 واں نمبر تھا،اب 140 ویں نمبرپر جا پہنچا۔
مزید پڑھیئےفائرنگ سے نجی ٹی وی کا صحافی جاں بحق
جاں بحق ہونے والے کار سوار صحافی کو نامعلوم افراد کی جانب سے 7 گولیاں ماری گئیں ۔
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔شیخ رشید
ان کی بات سننے کا تیار ہیں ،پاکستان کی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائےگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےنوازشریف کی وطن واپسی۔ اٹارنی جنرل نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا
خط میں لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی گارنٹی کا حوالہ گیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کو آئینی طاقت سےختم کریں گے۔ بلاول بھٹو
کسان بھوکاسوئےگاتوملک بھوکاسوئےگا، آج یہ حالات ہیں کہ یوریا کھاد کے لیے کسان قطاروں میں کھڑے ہیں۔ ٹریکٹر ٹرالی مارچ سے خطاب
مزید پڑھیئےرواں سال مہنگائی اسی طرح رہے گی۔گورنر اسٹیٹ بینک
نومبراور دسمبرمیں مہنگائی نہیں بڑھی،فنانس سپلیمنٹری ایکٹ پاس ہونے سے بجٹ خسارہ مزید کم ہوگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبرکینا فاسو کے صدر کو فوج نے اغوا کرلیا
کئی بیرکوں میں فوجی اہلکاروں نے بغاوت کردی جس کے بعد صدر کی رہائش گاہ کے قریب گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لویردیرسے روک دیا
الیکشن کمیشن لوئر دیرکی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےنورعالم خان نے شو کاز نوٹس کا جواب دینے وقت مانگ لیا
17 جنوری کو شوکاز نوٹس ملا، میں کرونا کا شکار ہو گیا ہوں، آئندہ 15 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دوں گا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کاشرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 9 اعشاریہ 75 پر برقرار رہے گی۔ رضا باقر
مزید پڑھیئےابو ظہبی کے ولی عہد کا وزیر اعظم سے رابطہ
لاہور دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے کے متاثرین سے اظہار تعزیت کیا۔
مزید پڑھیئےبم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
دہشتگرد کو لاری اڈا پہنچانے والے رکشہ ڈرائیورکو ڈھونڈ کر گرفتارکر لیا گیاتاہم رکشہ ڈرائیور کا دھماکے میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
مزید پڑھیئےایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عملے نے کام بند کردیا
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعثاحتجاج۔ ویکسین لگوانے کے لیے آنے والوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اقتدار جانے کےخوف میں مبتلاہیں۔مریم اورنگزیب
ان کو پتا چل چکا ہے اب گھر جانے کا وقت ہوگیا، یہ مکافات عمل ہے، آپ بچ نہیں سکتے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے مشیراحتساب شہزاد اکبرکی چھٹی ہو گئی
بطور مشیراحتساب وزیراعظم کو استعفیٰ جمع کروادیا۔ ٹویٹ
مزید پڑھیئےحق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں، ٹرائل کورٹ نے حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ جلدبازی میں کیا۔
مزید پڑھیئے