گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تین ہزار149 مثبت کیسز آئے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا
وزیراعظم عمران خان نے سال 2012 میں خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا آج حسن اسکوائر پر خواتین دھرنے کا اعلان
کراچی کو مشرف دور کے اختیارات نہیں دیتے نہ سہی، ذوالفقار علی بھٹو دور کے بلدیاتی اختیارات دے دو۔ حافظ نعیم الرحمٰن
مزید پڑھیئےبچے سے زیادتی و قتل میں ملوث سفاک قاتل گرفتار
ملزمان کا مقتول بچے کے والد اور چچا سے گلی میں بیٹھنے پر جھگڑا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل7۔ کراچی کے شائقین اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے
لاہور کے میچز سے متعلق فیصلہ فروری کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 22 ارکان پارٹی چھوڑنے والے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی
الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ کرتی ہے ۔گفتگو
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاورکیس۔سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق اعزازی سیکریٹری کا جسمانی ریمانڈ
سندھی مسلم کوآپریٹیو سوسائٹی کے گرفتار سابق اعزازی سیکریٹری نوید بشیرکو عدالت میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ائیرکا اعلان۔ بابراعظم کپتان ہونگے
محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ۔بھارت کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد کیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا
کورونا کی موجودہ صورتحال کے باعث دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ شوکت ترین بھی کورونا کا شکار ہوگئے
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں بے قاعدگی کے الزامات لگا دیے
ڈی آئی خان میں وفاقی اور صوبائی وزرا کی ایما پر ڈپٹی کمشنرنے 1 ارب 88 کروڑ کی اسکیموں کی منظوری دے کر پورے انتخابی عمل کو متنازع بنا دیا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کی دعوت دیدی
سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر قومی مفاد میں آئینی ترمیم پر اتحاد ضروری ہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو کرانے کا اعلان
ہماری کوشش ہے کہ نئی لوکل حکومت کو مقامی حکومتوں کا با اختیار نظام دیں ۔ میاں محمود الرشید
مزید پڑھیئےنیب نے شہباز شریف کے داماد سے ریکوری شروع کردی
ان کی ملکیت ثابت ہونے والی پراپرٹی سے 2 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کی رقم ریکورکرلی۔
مزید پڑھیئےسیاسی جماعوں کی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی
ان کے وکیل ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث حاضرنہیں ہو سکے، کچھ مہلت دی جائے۔ الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی ۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ سیزن 7 کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
علیم ڈار سمیت 12 امپائرزاور5 میچ ریفری ذمے داریاں ادا کریں گے ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے بے دخل 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے
بیدخل کیے گئے مسافروں کو جانچ پڑتال کیلیے ایف آئی اے ایمیگریشن کاونٹر منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےزمبابوے نے سری لنکا کواپ سیٹ شکست دیدی
سری لنکا کی ٹیم 303 رنزکے تعاقب میں 280 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا
انہوں نے خود کراپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےکورونا کی پانچویں لہر نے شہر قائد میں پنجے گاڑھ لیے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد تک پہنچی ، دو ہزار 902 کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار باش۔ہرقسم کے اجتماعات اوران ڈور شادی تقریبات پر پابندی عائد
12 سال کے زائد عمرکے طلبا کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار۔12 سال سے کم عمر طلبا 3دن 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےنیب کی مریم نوازکی بریت کی درخواست خارج کرنے کی استدعا
بریت کی درخواست میں بیان کیے گئے حقائق درست نہیں، بریت کی درخواست میں لگائے گئے الزامات پر سپریم کورٹ پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور۔ گھر میں گھس کر فائرنگ۔لیڈی ڈاکٹر دو بیٹیوں اور بیٹے سمیت قتل
مقتولہ ڈاکٹر ناہید نے اپنے گھر میں ہی کلینک بنا رکھا تھا،گزشتہ رات تقریبا ً ایک بجے کے قریب نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تمام افراد کو قتل کر دیا۔اہل علاقہ
مزید پڑھیئےاداکارہ رائمہ اسلام کی بوری بند لاش برآمد
چند گھنٹوں کی پوچھ گچھ کے بعد اداکارہ رائمہ کےشوہرنے اپنی بیوی کے قتل کا اعتراف کرلیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا۔ 3اہلکار ہلاک ،10 زخمی
ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں لنگرانداز آئی این ایس رنویرکے اندرونی حصے میں دھماکا ہوا۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کو جوابدہ نہیں ۔ نورعالم خان کا موقف سامنے آ گیا
پارٹی ٹکٹ چیئر مین عمران خان نے دیا ہے، صرف وزیراعظم کو جوابدہ ہوں۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل سیون میرا آخری ایڈیشن ہوگا۔ شاہد خان آفریدی
میری تجویز ہے پی ایس ایل سیون ملتوی کر دی جائے یا پھر اضافی کھلاڑیوں کے ساتھ ایونٹ کا انعقاد ممکن بنایا جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن بند کرنے کی تجویز
این سی او سی کےاجلاس میں نئی بندشوں کے حوالے سے مختلف تجاویز زیرغورآئیں۔
مزید پڑھیئے