پاکستان کے 2 بولرزٹاپ 10 میں داخل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز شریف کی بیٹی اورداماد کی جاٸیداد قرق کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے رابعہ عمران اورعمران علی کو اشتہاری قرار دے کر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےحکومت کاعثمان مرزا کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ
خاتون کو برہنہ کرنے کی ناقابل تردید وڈیو بطورثبوت موجود ہے۔
مزید پڑھیئےمغوی بچہ بازیاب۔ اسٹیج اداکارہ آئمہ خان شوہر سمیت گرفتار
اولاد نہ ہونے پر شوہرنے انتہائی اقدام اٹھایا ۔ اداکارہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ۔
مزید پڑھیئےدانش کنیریا کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےصدر موبائل مارکیٹ میں سال رواں کی سب سے بڑی ڈکیتی
چار ڈاکو ایک دکان میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر دکان کے عملےکو یرغمال بنایا۔ملزمان نے میزکی دراز سے 46 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بھی اٹھائی اورڈاکوؤں نے ٹیبل پر موجود 77 لاکھ روپے سے زائد کے کراس چیک بھی اٹھائے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے منی لانڈرنگ تحقیقات لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیں
درخواست میں ایف آئی اے کی تحقیقات کوغیرقانونی قراردینے اورمقدمے کو خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےینگ ڈاکٹرزکا احتجاج۔ پولیس کا لاٹھی چارج ۔20 ڈاکٹرز گرفتار
ڈاکٹروں کے ساتھ ہاتھا پائی کے دوران 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔
مزید پڑھیئےاس صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے۔بلاول بھٹو
آئی ایم ایف ڈیل کا بوجھ اب غریب عوام اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےافغان بینک کو سوا 3 کروڑڈالرکی منجمد رقم مل گئی
اگست میں طالبان حکومت آنے کے بعد منجمد کی گئی تھی- فروری کے آخرتک ورلڈ بینک 228 ملین افغانستان کو دے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ڈاکٹرنے ایک امریکی کوسوٗر کادل لگا دیا
ابتدائی تجربات میں بندرکا دل لگایا جاتا تھا لیکن وہ مفید ثابت نہ ہوا البتہ خنزیر پر تجربہ مفید رہا۔ ڈاکٹر منصور
مزید پڑھیئےگڈاپ کےعلاقے میں ندی سے دو افراد کی لاشیں برآمد
لاشیں تقریبا ایک ماہ پرانی ہیں، فنگر پرنٹ کے ذریعے بھی شناخت نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےجسٹس عمرعطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی سمری تیار
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے.۔
مزید پڑھیئےیہ مری ہے یا پیرس:3 کپ چائے کا بل 2 ہزار روپے
ہوٹل کا 20 ہزار روپے میں کمرہ لیا مگر واش روم میں پانی نہیں تھا۔اداکارہ فضا علی
مزید پڑھیئےکچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق
واقعہ رات کے آخری پہر میں پیش آیا، اور چھت کے ملبے تلے7 افراد دب گئے ۔ریسکیو حکام
مزید پڑھیئےمری میں سیاحوں سے لوٹ مار پر15 ہوٹلز سیل
ابوظہبی روڈ- گلڈنہ-اپرجھیکا گلی روڈ اور بنک روڈ پر واقع ہیں- پنجاب حکومت- ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔
مزید پڑھیئےمافیا ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں چاہتا۔وزیراعظم
سعودی عرب اور چین مدد نہ کرتا تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو3 ہزار9 سوالیکٹرونک ووٹنگ مشینیں فراہم کی جائیں گی
میئرکے انتخاب میں 800 پولنگ بوتھ پر3100 مشینیں استعمال ہوں گی جبکہ الیکشن کمیشن 800 مشینیں بطوربیک اپ رکھے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
نااہلی کے اصول کا اطلاق انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے، آئین کے آرٹیکل 184 اورآرٹیکل 99 کی تشریح بھی کی جائے ۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبلال غفار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لوکل باڈیز الیکشن کی بھرپور تیاری کرنی ہے،بلال غفار نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرا یا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کھلم کھلا فراڈ کرکے باہر گئے۔فواد چوہدری
حکومت نے شہباز شریف کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےکے ایم سی ایمپلائز کوآپریٹوسوسائٹی کو زمین کی الاٹمنٹ منسوخ
سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی کوفوری طورپرزمین کا قبضہ واگزارکرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےپورٹ قاسم پر بننے والے نجی ایل این جی ٹرمینل میں قطربھی شیئر ہولڈرہوگا
معاہدے سے متعلق وزیر بحری امورعلی زیدی اور قطرکے وزیر مملکت برائے توانائی اور سی ای او قطرانرجی سعد شیریدہ الکعبی نے ویڈیو کانفرنس میں اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے سلمان شہبازکی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو درخواست دیدی
نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت 16 ملزمان کو نامزد کر رکھا ہے ۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان نے نئے بلدیاتی قانون کو متنازع قراردیدیا
پیپلزپارٹی نےکراچی پر قبضے کی کوشش کی۔کنور نوید جمیل
مزید پڑھیئےملک بھر میں 147 یونیورسٹیاں اورڈگری دینے والے ادارے غیر قانونی قرار
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھرکی 147 غیر قانونی اورغیر رجسٹرڈ یونیورسٹیوں اورکالجوں کی فہرست جاری کردی گئی۔
مزید پڑھیئےسپر لیگ کے سیزن7 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع
افتتاحی میچ کیلیےجنرل سٹینڈزکےٹکٹ کی قیمت 500 روپے، فرسٹ کلاس انکلوژرزکےٹکٹ کی قیمت 1500 روپے،پریمیم انکلوژرکےٹکٹ کی قیمت 2 ہزارروپے،وی آئی پی انکلوژرکے ٹکٹ کی قیمت ڈھائی ہزارروپےمقررکی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانیوالے 8 والیمز کو سامنے لایا جائے۔شہباز شریف
8 والیمز میں پی ٹی آئی کے خفیہ بینک اکاؤنٹس، فارن فنڈنگ کی تفصیلات ہیں، 8 والیمز کو خفیہ رکھنا قانونی طورپرجرم ہے۔قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال منتقل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا…
وفاقی حکومت اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر لگادیتی ہے، آٹا چینی یوریا کھاد بحران کا الزام سندھ حکومت پر لگادیا گیا۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےمونال ہوٹل سیل اورنیول گالف کورس کلب آج ہی تحویل میں لینے کا حکم
پاکستان نیوی نے تجاوزات کر کے گالف کورس بنایا جو اچھی بات نہیں،اسلام آباد انتظامیہ آج ہی نیول گالف کورس کا قبضہ لے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئے