پیٹر دی گریٹ اس خوبصورت ساحلی شہر کو وینس کا عکس بنانا چاہتا تھا، سیاحوں کے دلپسند نظاروں پر مشتمل تقریب جشن کا سماں پیدا کر دیتی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غلطی سے سرحد عبور کرنیوالے 2 کشمیری پاکستان کے حوالے
70 سالہ بزرگ شہری عبدالحمید اور انکے بیٹے عباس عبدالحمید راستہ بھول گئے تھے، مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج کے ہتھے چڑھ گئے۔
مزید پڑھیئےفتنہ سازشیں بند کردے، مزدور کا بھلا ہو جائے گا، مریم نواز
عمران خان کے گینگ میں تمام کرپٹ لوگ شامل ہیں،صرف عمران خان نہیں پورا ٹولہ مہنگائی کا ذمہ دار ہے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا مارچ، فیض آباد اور مری روڈ سیل
فیض آباد کے مقام سے کنٹینرز لگا کر راستہ بند کیا گیا، علامہ اقبال پارک سے فیض آباد جانے والا راستہ بھی بند کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات۔
مزید پڑھیئےمحکمہ صحت کا نگراں نظام غیر فعال،بڑے اسپتالوں میں لوٹ مار
صوبائی کوالٹی کنٹرول اور اپیلیٹ بورڈ کے غیر فعال ہونے سے انسانی جانوں کو خطرات لاحق،8 برس کے دوران ایک بھی لائسنس منسوخ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی : ڈاکو تاجر کے گھر سے 80 لاکھ مالیت کا سونا نقدی لے…
خاندان میرپورخاص گیا تھا، واپس آیا تو دیکھا گھر میں سامان بکھرا پڑا ہے،دو لاکھ نقد 10 سونے کے سیٹ چوری ہوئے،مدعی علی خان
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر محبت ، بھارتی نوجوان نے پاکستان پہنچ کر شادی کر لی
دلہا مہندر کمار ایڈووکیٹ اور پاکستانی د±لہن سنجوگتا کماری کافی عرصے تک سوشل میڈیا پر دوست رہے۔
مزید پڑھیئےکترینہ کی پنجابی سن کر میں سب بھول جاتا ہوں ، وکی کوشل
میری تو ابھی شروعات ہے ہاں مگر میں یہ ضرور ٹپ دوں گا کہ آپ شادی ضرور کرو۔
مزید پڑھیئےپرتگال : کبوتر بازی 4 جانیں لے گئی
کبوتروں کی دوڑ میں جھگڑا ،کبوترباز نے 3 حریفوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
مزید پڑھیئے2 ججز کی تعیناتی ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ…
خط میں پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو نامزد کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےشالیمار ایکسپریس نے لاہور سے کراچی کیلیے سفر شروع کر دیا
شالیمارایکسپریس ٹرین کی بحالی کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور سفیان سرفراز ڈوگر نے کیا۔
مزید پڑھیئےعائشہ عمر اداکار مومن ثاقب کی مداح نکلیں
اگر میں مومن کی عمر کی ہوتی تو اور وہ مجھے پرپوزل کرتا تو میں کبھی انکار نہ کرتی، عائشہ عمر
مزید پڑھیئےگجرات: خلع کے تنازع پرداماد نے سسر اورسالے کو مار ڈالا،ساس زخمی
لاشیں اسپتال منتقل، ملزم موقع سے فرار ہوگیا، گرفتاری کیلئے چھاپے
مزید پڑھیئےعمران خان نے جو کرنا ہے کرلیں تاکہ کوئی گلہ نہ رہے، خواجہ آصف
آئین میں کہاں لکھا ہوا ہے کہ مذاکرات کروائے جائیں گے۔ تحریکِ انصاف احتجاج کرے تاکہ یہ مذاکرات تو ختم ہوں۔
مزید پڑھیئےترکیہ کی شام میں کارروائی، داعش کا رہنماء مارا گیا
ہماری انٹیلیجنس ایجنیساں طویل عرصے سے ابو حسین القریشی کی تلاش میں تھیں،صرر جب طیت اردوان نے تصدیق کردی
مزید پڑھیئےمزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے ، وزیراعظم
محنت کش طبقے کی سماجی ومعاشی بہبود کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں،وزیراعظم
مزید پڑھیئےشہرقائد میں آج بھی بارش کی پیش گوئی
شہرِ قائد میں شمال مغرب کی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے
مزید پڑھیئےسوڈان میں متحارب فریق مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے
دونوں اطراف کے نمائندے نامزد،مذاکرات سعودی عرب یا سوڈان کے شہر جبہ میں ہوں گے
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ 5جون کو پیش کئے جانے کا امکان
بجٹ کی تیاریاں شروع، اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ،وزیر خزانہ اسحق ڈار بجٹ پیش کرینگے
مزید پڑھیئےآٹاتقسیم کی مد میں 20 ارب کی چوری،شاہد خاقان عباسی نے وضاحت کردی
میں ٹرینڈ نہیں حقیقت دیکھتا ہوں،میں نے کسی کا نام نہیں لیا،مریم اورنگزیب کو بھی پتا نہیں ان کو بھی سمجھا دوں گا،سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےسیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری،2افراد جاں بحق ،متعدد لاپتا
جیپ میں 13 افراد سوار تھے،سیاحوں کا تعلق لاہور سے ہے،پولیس
مزید پڑھیئےبہاولنگر میں آسمانی بجلی 2 جانیں نگل گئی
جاں بحق نوجوانوں کی شناخت محمد شاہد اور عبدالروف کے ناموں سے ہوئی،متعدد جانور ہلاک
مزید پڑھیئےکوے کا اسرائیلی جھنڈا اتار کر نیچے پھینک دینے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوا اسرائیل کے جھنڈے پر آکر بیٹھتا ہے اور اسے چونچ سے نوچ کر اسے نیچے پھینک دیتا ہے
مزید پڑھیئے11 برس بعد خاتون کے پیٹ سے جراحتی سوئی نکال لی گئی
39 سالہ خاتون کےپیٹ میں شدید درد ہونےپر انکشاف ہوا کہ ان کے معدے میں جراحی والی خمیدہ سوئی پھنسی ہے
مزید پڑھیئےآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ مزدور منایا جارہا ہے
یوم مئی کا آغاز 1886ء میں محنت کشوں کی طرف سے 8 گھنٹے ڈیوٹی کے اوقات کار کے مطالبے سے ہوا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی آج لاہورمیں ریلی، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ
جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی گئی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
مزید پڑھیئےسوڈان میں امن کے قیام کی بحالی کی حمایت کی جائے، انتونیو گوتریس
ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےکراچی : 16 مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک ، 18زخمی ہوئے، کراچی پولیس
757ملزم گرفتارہوئے ، اسلحہ، موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں ، یک ہفتےکی رپورٹ جاری
مزید پڑھیئےچیٹ جی پی ٹی سے طبی مشورہ لینے پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟
اوپن اے آئی کا چیٹ بوٹ مختلف موضوعات پر مواد تحریر کرنے کا ایک جدید پلیٹ فارم بن گیا
مزید پڑھیئےبھارت میں 6 افراد ہلاک کرنے والا ہاتھی پکڑا گیا
محکمہ جنگلات کے 150 اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم نے ہاتھی کو پکڑا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos