اپنے پہلے ہی اوور میں تباہ کن بولنگ کرا کے3 وکٹیں لے کردھاک بٹھا دی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی
نیپرا کی سماعت میں جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر بھی شنوائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس مزید 8 جانیں نگل گیا
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 594 افراد وبا کا شکار ہوئے۔
مزید پڑھیئےجہلم میں تین کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ ماں کیخلاف درج کر لیا…
شوہرتشدد کرتا تھا اور خرچے کیلئے پیسے نہیں دیتا تھا،بچیوں کو لے کر میکے جانے کا پروگرام بنایا تو شوہر نے مار پیٹ کی پھر وہ چلا گیا۔
مزید پڑھیئےفنانس بل 15 سے 20 جنوری کے درمیان منظور ہوجائے گا۔ فواد چوہدری
30 سال کے اقدامات کو3 سال میں بہتر کرنا ممکن نہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کا شہبازشریف کے خلاف لاہورہائی کورٹ جانے کا فیصلہ
نواز شریف کو علاج کی غرض سے لندن بھیجے جانے کے عدالتی فیصلے میں شہباز شریف کی جانب سے ایک بیان حلفی جمع کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی 3 مساجد شہید کرنے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست جمع
شہدا فاؤنڈیشن کی استدعا کی سمری چیف جسٹس کوارسال -باضابطہ پٹیشن بنانے کا امکان
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی. مشتعل افراد نےنوجوان کوکچلنے والی بس جلادی
ڈرائیورپولیس کےحوالے۔ سرجانی میں پھسلنے سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق، ساتھی زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےنیا سال کورونا خاتمے کا ہوگا-عالمی ادارہ صحت کی خوشخبری
عدم مساوات سے وبا پھیلی- اب نمٹنے کیلئے آلات موجود ہیں- برابری کی بنیاد پر تقسیم کرنے ہونگے- ٹیڈ روس
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی
طاقتور سسٹم 3 جنوری کو شمالی بلوچستان سے داخل ہوگا-محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےفرانس میں پھلوں-سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی
پابندیوں کی فہرست میں کھیرا، لیموں اور نارنجی سمیت 30 پھل اور سبزیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی کا تیسرے دن بھی دھرنا جاری
ڈاکٹروں ۔ وکلا-اساتذہ سمیت شہری بھی پہنچ گئے -وڈیروں کی سوچ بدل کر کراچی کی روشنیاں بحال کریں گے ۔حافظ نعیم
مزید پڑھیئےسوات میں شادی بیاہ کے اخرجات کمی کیلیے انوکھا اقدام
باراتی گاڑیاں محدود- مہمانوں کی تواضح کھجور- شربت سے ہوگی- خلاف ورزی پر سخت سزا تجویز
مزید پڑھیئےپاکستانی سرحد کے قریب جھڑپوں میں3ایرانی اہلکار سمیت9ہلاک
سیستان کے سرحدی علاقے میں 6 دہشتگرد مارے گئے-5زخمی ہوئے-پاسدران انقلاب کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکراچی میں سریناعیسیٰ کے گھر میں 4افراد گھس آئے-دھمکیاں دیں
اہلخانہ کا ڈیٹا لینے کیلئے فارم دیا گیا۔معلومات نہ دینےپر نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی گئی-جسٹس فائز کی اہلیہ کا وفاقی اداروں -سندھ حکومت کوخط
مزید پڑھیئےپیمرا نے اپنے سابق چیئرمین کی نیندیں اڑا دیں
5کروڑ،3 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس کرنے کے لیے نوٹس بھجوادیا۔
مزید پڑھیئےبلال یاسین پرقاتلانہ حملے کے تین ملزمان گرفتار
تینوں کی گرفتاریاں جائے وقوعہ سے برآمد ہونے والے اسلحہ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمل میں آئی ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کو جی ایس ٹی لگانے کی قیمت چکانا پڑے گی۔چیئرمین ایف بی آر
آئی ایم ایف زیادہ پالیسی سطح کی اصلاحات پر زور دیتا ہے، آئی ایم ایف کا مطالبہ تھا کہ تمام اشیا پر17 فیصد جی ایس ٹی لگائیں۔ڈاکٹر محمد اشفاق احمد
مزید پڑھیئےتبدیلی سرکارنے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ۔ مفتاح اسماعیل
منی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمحکمۂ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی
نئے سال میں 2 سے 6 جنوری 2022ء کے دوران کراچی، کوئٹہ، زیارت، پشین، بارکھان اور راجن پورمیں 3 سے 7 جنوری کے دوران تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےخوش آمدید سال 2022۔ نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغازہوگیا
رات کے 12 بجتے ہی آکلینڈ کا ہاربر برج روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن اتنی مایوس ہے کل اسمبلی میں بھی نہیں آئی ۔ فواد چوہدری
شہبازشریف کے پاس لندن یا جیل جانے کے 2 ہی آپشنز ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 927 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اپنی ٹیم میں ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ کرلیا
اعظم جمیل کو معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی
سماعت کے آغاز پرعمران خان سے سچ بولنے کا حلف لیا گیا.
مزید پڑھیئےسندھ کے 4 ہزار901 غیر فعال سرکاری اسکولوں کو ختم کردیا گیا
جن اسکولوں کی عمارت نہیں، انرولمنٹ نہیں اور کوئی استاد بھی نہیں) انہیں فوری طور پر ڈی نوٹیفائیڈ/ ختم کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےایوانِ صدر عوام کے لیے کھولا جائے گا
(یکم جنوری 2022ء کو دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک کھولا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمارچ تک پنجاب کےتمام گھرانوں کوصحت کارڈ مل جائےگا۔وزیر اعظم
ایشین ٹائیگرتوریاست مدینہ کےمقابلےمیں کچھ بھی نہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےسوات، چترال، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی،
مزید پڑھیئےٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن۔4 جوان شہید۔2 دہشت گرد بھی مارے گئے
شہدا میں حوالدار منور عمر 40 سال سکنہ بہاولنگر، سپاہی ذکا اللہ عمر 31 سال سکنہ لکی مروت، سپاہی فرحان عمر 34 سال سکنہ کوہاٹ اور سپاہی شیراز عمر 30 سال سکنہ ایبٹ آباد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے