لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، تاہم لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈھاکہ ٹیسٹ۔ بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور8 رنز سے شکست
ساجد خان نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی 12 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کامیابی دلوانے میں شاندار کردار ادا کیا ۔انہیں مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔
مزید پڑھیئےساجد خان 8 وکٹیں لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے
ان سے قبل ثقلین مشتاق بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےرانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پرڈال دیا۔وفاقی وزیر داخلہ
ملک کو بدنام کرنےوالوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان
ایف آئی اے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالے، چوروں، منی لانڈرز، ڈالر کا بحران پیدا کرنے والوں کی لابی کے خلاف ایکشن لیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمہنگائی سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔وزیراعظم کا اعتراف
احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن ،کمزور طبقے کے2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملعون وسیم رضوی علی الاعلان مرتد ہوگیا
بھارتی نام نہاد دانشور نے ڈاسنا مندر میں ہندو دھرم اختیار کیا- نام ہربیر نارائن سنگھ تیاگی رکھا گیا ہے- مرنے کے بعد چِتا جلا کر راکھ گنگا میں بہانے کی وصیت-
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ۔177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا
ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی کا مشن
ایاز صادق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے اوران ہاؤس تبدیلی کیلیے انہیں قائل کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر تباہ۔جنرل بپن راوت سمیت13افراد ہلاک
لاشہیں مکمل طور پرجلی ہوئی ہیں، شناخت میں دشواری کا سامنا ۔
مزید پڑھیئےزمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلزکی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کوروناسے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 793 ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ ٹیسٹ۔ بنگلہ دیش پر شکست کے بادل منڈھلانے لگے
پہلی اننگز میں صرف 87 رنز بنائے، دوسری اننگز میں بھی 25 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی سیاست خون ریزی اور انتشار ہے ۔ سعید غنی
ایم کیو ایم سڑکوں پر آکر ڈرامے بازی کر رہی ہے ،کبھی مہنگائی ، گیس ، پٹرول اور ڈالر کی قیمتوں پراحتجاج کرتے ہوئے حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی نہیں دی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے دورہ پشاور کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیر اعظم کو خط لکھا گیا جس میں انہیں دورہ نہ کرنےکا مشورہ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدر جنید صفدر کی شادی میں ڈانس کریں گے
جنید صفدر کی شادی پر ووٹ کو عزت دو کا گانا چلے گا ، میں خود بھی گانا گاؤں گا اور جو ٹوٹا پھوٹا ڈانس سیکھا ہے وہ بھی کروں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسلم لیگ(ن) کے الیکشن آفس پر فائرنگ۔ کونسلر زخمی
کونسلر کوپانچ گولیاں جسم کے مختلف حصوں پر لگیں،ریسکیو نے تشویشناک حالت میں زخمی کونسلر کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
مزید پڑھیئےباکمال لوگ۔ڈرائیور ٹرین کھڑی کرکے دہی لینے بازار چلا گیا
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے وائرل ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ٹرین ڈرائیور اوراسسٹنٹ ڈرائیور معطل
مزید پڑھیئےپاکستان تنولی اتحاد کی ضلع کیماڑی کےنائب صدرکی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان تنولی اتحاد نےضلع کیماڑی کے نائب صدر صغیر تنولی کو بلاوجہ لاک اپ ، بدتمیزی اور گالم گلوچ کرنے کی شدید الفاظ میں مذ مت کی ہے
مزید پڑھیئےسری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالرامداد جمع
ہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پریانتھا کی تنخواہ اہلِ خانہ کو ہر ماہ دی جائے گی۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں دفاتر ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کریں گے
دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےمذہب کے نام پرظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔ وزیراعظم
آرمی پبلک اسکول کے سانحے کے بعد قوم کو دوبارہ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔خطاب
مزید پڑھیئےشوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس۔ ریفرنس کی تفصیل عدالت میں پیش
آپ کے موکل نے تقریر میں حدود سے تجاوز کیا، شوکاز نوٹس انہیں تقریر کرنے پر آیا،ا گر وہ تقریر نہ کرتے تو شوکاز نوٹس جاری نہ ہوتا۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔ بنگلہ دیش کی7 وکٹیں 76 رنز پر گر گئیں
میزبان ٹیم کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 224 رنز درکار ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور میں روٹی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
روٹی 10 سے 12 نان 15 سے 18 روپے کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔ترجمان نان بائی ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےرانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےکترینہ کیف اوروکی کوشل کو شادی سے پہلے ایک ارب روپے کی آفر
کترینہ اور وکی نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت۔ الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
اجلاس میں اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ ڈی سیل کرکے جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکترینہ کیف کی شادی میں رنبیر کپورکی انٹری بند
کترینہ اور رنبیر کے ساتھ پکچرائز کیے گئے گانے بجانے پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ واقعہ. علما کرام جمعہ کو یوم مذمت منائیں گے
یہ شدت پسندی پاکستان اوراسلام کے ساتھ دشمنی ہے۔ ملوث افراد کوسخت سے سخت سزا دی جائے گی۔علما کرام کی یقین دہانی
مزید پڑھیئے