تازہ ترین

افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئےحکومت متحرک ۔خصوصی فنڈ کی ہدایت

فنانس بل کو قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔فائل فوٹو

  افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے حکومت متحرک ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی ہنگامی امداد کے لیے خصوصی فنڈ قائم کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ افغانستان سے درآمد پھلوں پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے …

مزید پڑھیئے

پاکستانی خواتین میں موٹاپے کی شرح بڑھ گئی۔پاکستانی 428 ارب روپے موٹاپا کم کرنے…

میٹھے مشروبات دل کی بیماریوں، موٹاپے اور ذیا بیطس کی ایک بڑی وجہ ہیں

پاکستان میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ کیئے جاتے ہیں۔2011ء سے 2018ء تک خواتین میں موٹاپے کی شرح 28 سے بڑھ کر 38 فیصد ہوئی۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے موٹاپے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیئے

ٹریفک پولیس سول اسپتال کے اندر سے گاڑیاں اٹھانے لگی

یکورٹی گارڈ پیسے لیکر گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دیتے ہیں

رپورٹ : محمد اطہرفاروقی سول اسپتال کراچی میں سیکورٹی گارڈز اور ٹریفک پولیس کے اہلکار ملکر مریضوں کے تیمارداروں کو لوٹنے لگے ۔اسپتال میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو اندر جانے کی اجازت دیکر پیسے وصول کئے جاتے ہیں جبکہ بعد ازاں ٹریفک پولیس مریضوں کے تیمارداری کیلئے آنیوالے افراد …

مزید پڑھیئے

ملالہ یوسف زئی نے کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز سے شادی کرلی

عصر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدے پر فائز ہیں(فوٹو سوشل میڈیا)

  ملالہ یوسف زئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے عہدے پر رہنے والے عصر ملک سے نکاح کرلیا۔ ملالہ سے نکاح کرنے والے عصر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ میں جنرل منیجر آپریشنز ہیں ۔انہوں نے2 برس قبل پاکستان کرکٹ بورڈ میں شمولیت اختیار کی وہ پی …

مزید پڑھیئے

نیب آرڈیننس پارلیمنٹ اور عدالت کے ذریعے روکنے کیلئے اپوزیشن متفق

بلاول نے شہباز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا(فائل فوٹو)

  اپوزیشن نے نیب آرڈیننس پارلیمنٹ اور عدالت کے ذریعے روکنے پر اتفاق کرلیا اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ نیب آرڈی ننس کو ہر صورت روکیں گے اس کے خلاف پارلیمنٹ میں بھی اقدامات کریں گے اور عدالت سے …

مزید پڑھیئے

ورلڈ کپ میں بدترین ذلت کے بعد ویرات کوہلی ٹیم سے ہی فارغ۔روہت شرما…

کوہلی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم سے نکال دیا گیا(فائل فوٹو)

ورلڈ کپ میں بدترین ذلت کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان اور دنیا کے صف اول کے بلے باز ویرات کوہلی کو ٹیم سے ہی نکال دیا گیا۔ان کی جگہ روہت شرما کو کپتان مقرر کیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز …

مزید پڑھیئے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے ڈالی

گزشتہ  حکومت نے ای وی ایم سے متعلق فریقین کو اعتماد میں نہیں لیا تھا۔فائل فوٹو

    ن لیگ دستور ترمیمی بل 2021ء قومی اسمبلی میں بل لے آئی،   جس کے تحت کوئی بھی منتخب رکن 7 برس تک دوسری پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ہوگا، حکومت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بل کے حق میں  117 ووٹ پڑے …

مزید پڑھیئے