تازہ ترین

ملیرپولیس کی کاروائی،چھینے گئے80 سےزائد موبائل فونزکی ترسیل ناکام

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم عمران شاہ سے رابطے میں رہنے والے دکانداروں کی معلومات بھی حاصل کی جا رہی ہیں

کراچی:ملیر سٹی پولیس نےشہر بھر سے چوری و چھینے گئے 80 سے زائد موبائل فونز، ٹیبلیٹس اورآئی پیڈز کی ترسیل ناکام بنا دی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ ملزم سے برآمد ہونے والے  موبائل فون، آئی پیڈزاورٹیبلیٹس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔پولیس نے …

مزید پڑھیئے

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا۔سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہوگا

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دی

  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی،اس میچ کے بعد سیمی فائنل کا شیڈول بھی جاری ہوگیا جس کے تحت پاکستان اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 11 نومبر (جمعرات )کو …

مزید پڑھیئے

جوہر آباد سے متحدہ لندن کے2 ٹارگٹ کلر گرفتار

جوہر آباد پولیس نے گرفتار کیا(فائل فوٹو)

کراچی:جوہرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے دہشتگرد افروز عالم عرف گڈو ناکام ولد فخرِعالم کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش متعدد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ملزم نے دوران تفتیش بتایا …

مزید پڑھیئے

عملہ ہراساں کرنے پر مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ بند

مالم جبہ پر اسکیٹنگ بند(فائل فوٹو)

وادی سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ کے اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کے لیے بندکردیا گیا۔ ریزارٹ انتظامیہ کے مطابق مقامی شرپسندوں نے ریزارٹ کا بیریئر توڑا اور عملے کو ہراساں کیا، 2 سال کے دوران  یہ تیسری بار ریزارٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ریزارٹ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ …

مزید پڑھیئے

اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد 39 فیصد تک جا پہنچی

مایوس تاجروں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ ہوا(فائل فوٹو)

  اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد میں 10فیصد اضافے کے بعد 39 فیصد تک جا پہنچی ۔ملک میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق 54 فیصد تاجر کاروبار کی موجودہ صورتحال پر مطمئن ہیں۔گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق54 فیصد تاجر …

مزید پڑھیئے

پی ٹی وی نے استعفیٰ دینے پر شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا…

پی ٹی وی نے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر، اسلام آباد نے شعیب اختر کو کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ انتظامیہ نے نوٹس میں موقف اختیار کیا کہ سابق کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی وی سے کیے گئے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی اور …

مزید پڑھیئے