حکومت کو یقین دہانی کروائی گئی کہ ٹی ایل پی ملکی قوانین کے اندر رہ کر کام کرے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جلال آباد میں بم دھماکے سے طالبان کی گاڑی کی تباہ۔ 2 اہلکار جاں…
گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی،2 اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے اور تین شدید زخمی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے چینی مہنگی ہونے کا سراغ لگا لیا
سندھ میں تین شوگر ملز جو چل رہی تھیں انہیں اچانک بند کرکے بحران پید اکیا گیا۔عمران خان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اور سینیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
اپوزیشن ارکان نے چینی چور، آٹا چور، دوا چور کے نعرے لگا دیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پٹرول پوری دنیا سے سستا ہے۔وزیر اعظم کی دہائی
عثمان بزدار تنقید کرنیوالوں کو بتائیں ہم 3 سال نہیں، 5 سال کا مینڈیٹ لے کر آئے ہیں۔اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی ۔خواتین ٹیچرزکے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
محکمہ تعلیم کے حکام نے نجی اسکول سے خواتین کےواش روم سے خفیہ کیمرے برآمد کرلیے۔
مزید پڑھیئےکچھ چورحکومتی بنچوں پر بھی بیٹھے ہیں۔خواجہ آصف
ملکی حالات پر قابو نہ پایا گیا تو عوام کے ہاتھ ہمارے گریبان پر ہوں گے ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کیلیے چہ میگوئیاں
وریندر سہواگ نے نئے کپتان کے لیے روہیت شرما کو بہترین اُمیدوار قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن ٹریبیونل نے جمشید اقبال چیمہ کی اپیل مسترد کردی
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ووٹ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔وکیل
مزید پڑھیئےنیب پرویزخٹک پر مہربان۔ مالم جبہ اسکینڈل میں انکوائری روک دی
احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب درخواست منظورکرلی ۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی اوراسلام آباد میں چینی کا شدید بحران۔دکانوں پر اسٹاک ختم
کریانہ شاپس پر چینی ختم اوربلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ۔
مزید پڑھیئےشعیب اختر نے نعمان نیازکو معاف کردیا ۔ویڈیو دیکھیئے
آئندہ کسی اسٹار کو ایسا نہیں سننا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےآج نیوزی لینڈ، نیمیبیا اوربھارت، اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا
کیویز کا نیمبیا سے میچ سہ پہر 3 بجے،بھارت اور اسکاٹ لینڈ رات7 بجے میدان سجائیں گے۔
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو قتل کی تحقیقات کیلیے 8 رکنی جے آئی ٹی تشکیل
رکن سندھ اسمبلی جام اویس گہرام نے رضا کارانہ گرفتاری دے دی۔ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔
مزید پڑھیئےخدا کا واسطہ! الیکشن لڑنے دیں۔جمشید اقبال چیمہ
شہبازشریف، نوازشریف اور مریم نواز سے درخواست ہے،ہمیں تکنیکی بنیادوں پرالیکشن سے باہر نہ کریں۔
مزید پڑھیئےشعیب اختر نے نعمان نیاز کو معاف کردیا
وہ اپنے دل میں کسی کے لیے نفرت نہیں رکھ سکتے۔ شعیب اختر
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی منظوری دیدی
جرمنی کمپنی ریلائنس 11نومبر کو اپنی ووٹنگ مشین کے بارے میں الیکشن کمیشن کو بریفنگ دے گی۔
مزید پڑھیئےڈیوائن براوو کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے سفر کے ساتھ میرا کیریئر بھی ختم ہوگا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر نعمان نیازنے شعیب اختر سے معافی مانگ لی
پروگرام میں آن ائیر جو مجھ سے ہوا ،یہ میری غلطی تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام کو مہنگائی کا پیکج دیدیا۔ شہباز شریف
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا سے مزید11 افراد جاں بحق
اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار07 ہو گئی ، ملک بھر میں 22 ہزار741 ایکٹو کیسز ہیں ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے رات کی تاریکی میں پٹرول بم گرا دیا
پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے تین پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ مفتی منیب
بیدخلی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہو ئے۔ معاہدے میں آرمی چیف کا رویہ مثبت رہا۔ ٹی ایل پی پاکستان کی وفادار جماعت ہے۔
مزید پڑھیئےوفاق سےافسران نہ ملنےپرسندھ میں انتظامی امورٹھپ
گریڈ 17 سے 21 تک کے 186 اعلیٰ افسران کی کمی کا سامنا- افسران کی تعیناتی کیلئے اٹارنی جنرل کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےکراچی، ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو تحریک لبیک کے معاملے پر بات کرنے سے روک دیا گیا
سعد رضوی کی بات چیت فرانس کے مسئلے پر ہوئی تھی، تحریک لبیک سے معاملات 2 وزرا دیکھ رہے ہیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو74رنز کا ہدف دیدیا
ایڈم زمپا نے5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےچینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جا پہنچی
کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جبکہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےطوبی عامر نے نام تبدیل کرلیا،علیحدگی کی افواہیں
سیدہ طوبیٰ اورعامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا بھی چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے90افراد کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کی منظوری دیدی
کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق پنجاب کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس منعقد ہوا۔
مزید پڑھیئے