ایشین کرکٹ کونسل نے 15 مئی تک جواب دینے کا کہا-نجم سیٹھی کا غیرملکی میڈیاکوانٹرویو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زمان پارک میں سادہ لباس پولیس اہلکار تعینات
106 پولیس اہلکار3 شفٹوں میں سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے.عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیکیورٹی اہلکار زمان پارک سے چلے گئے تھے
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو گیٹ پرحملےکا اہم ملزم گرفتار
ملزم ادریس کو سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا، گرفتارملزم ضلعی سرکاری ادارے کا ملازم نکلا
مزید پڑھیئےاسرائیل کا غزہ پر بمباری جاری رکھنے کا اعلان
جنگ بندی کیلئے بات چیت نہیں کرنا چاہتے، فلسطینی مزاحمتی گروپوں پر حملہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے کہنے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے،اسحاق ڈار
عالمی مالیاتی ادارے کو معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں کرنا تو نہ کرے،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں خطرناک طوفان کی پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری
موچا نامی طوفان بنگلا دیش میں تقریباً دو دہائیوں میں دیکھے گئے طاقتور ترین طوفانوں میں سے ایک ہے
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان نے انصارالاسلام کو بھی دھرنے میں بلالیا
تین رکنی بینچ اور ہائی کورٹ کے ججوں نے ایک مجرم کو تحفظ دیا ہے، ہم نے ججز کے بگاڑ کو سیدھا کرنا ہے۔وڈیو بیان
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کی طبعیت بگڑگئی، اسپتال منتقل
عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں ملی،پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےاسدعمر سےاڈیالہ جیل میں بابر اعوان کی ملاقات
دونوں رہنماؤں کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر کرائی گئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے،بلاول بھٹو
جب ہم بھارت میں اپنا مقدمہ لڑ رہے تھے ایک واحد جماعت تھی جس نے ہماری مخالفت کی،کراچی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین اعداد و شمار:کراچی کی آبادی 1کروڑ87لاکھ ہوگئی
لاڑکانہ کی آبادی،80لاکھ،میرپورخاص50لاکھ،شہید بے نظیرآباد کی آبادی 61 لاکھ سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم ڈانواڈول حکومت کیلئے ڈھال بن گئی
اتحادی حکومت کو سکتے سے نکالنے کیلئے فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ پر دھرنے کی کال دی۔ ممکنہ تصادم یا ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنا اہم چیلنج ہو گا
مزید پڑھیئےپنجاب :پرتشددکارروائیوں میں ملوث 2ہزار894افرد گرفتار
پنجاب بھر میں 152پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے ، پولیس کے زیر استعمال 74 گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا
مزید پڑھیئے”وزیراعظم “ توڑپھوڑ کے الزام میں اڈیالہ جیل منتقل
تھانہ سٹی پولیس نے سی پی او کے حکم پر”وزیراعظم “ کو گرفتار کیا اور نظر بندی آرڈرز سمیت جیل بھیج دیا
مزید پڑھیئےمریم نواز پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں
مسلم لیگ ن نے کل سے جلسے اور ریلیوں کا اعلان کردیا
مزید پڑھیئےتحقیقات کی جائیں سرکاری عمارتیں کس نے جلائیں، عمران خان
عدلیہ کا شکر گزار ہوں کہ جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں،رہائی کے بعد پہلا وڈیو خطاب
مزید پڑھیئےتوڑپھوڑ میں ملوث کسی کو معافی نہیں ملے گی، وزیرداخلہ
عدالت نے ان مقدمات میں بھی ضمانت دے دی جو ابھی درج ہی نہیں ہوئے، ان مقدمات میں بھی ضمانت دی گئی جو کسی ادارے کے ذہن میں ہو سکتے ہیں،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئے9مئی واقعات کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
پاک افواج اپنی تنصیبات کوجلانے کی مزیدکسی کوشش کوبرداشت نہیں کریں گی۔ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
مزید پڑھیئےعمران کو پھر گرفتاری کا خدشہ، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھیئےعدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی: شیری رحمٰن
عمران خان خود کو ریاست اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے
مزید پڑھیئےگرانٹ بریڈ برن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
گرانٹ بریڈ برن کی تقرری طے کردہ طریقہ کار کے تحت 2 سال کیلئے کی گئی، پی سی بی
مزید پڑھیئےخاتون جھاڑیوں میں پھنس گئی،5 دن کیا کھا کر زندہ رہی ؟ حیران کن…
للیان آئی پی نامی خاتون وکٹوریہ ریاست میں گھنی جھاڑیوں سے گزرتے ہوئے غلط موڑ لینے کے بعد ان کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی،پھر کیا ہوا؟؟
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کی احتجاج کال :سپریم کورٹ نے بھی اہم قدم اٹھا لیا
رجسٹرار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد،ڈی آئی جی اسپیشل برانچ اسلام آباد ،ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنزکو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے طلب کر لیا
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ سونم کپور پاکستانی بلاگر کی شکرگزار
پاکستان میں لان کے کپڑے تیار کرنے والے بہت سے برانڈز آج بھی یہ پرنٹس اپنے کپڑوں پر استعمال کرتے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار
مقامی عدالت کے جج نصر من اللہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ: ملزمان کی گرفتاری پر 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان
محکمہ داخلہ نے ملزمان کی تصاویر پر مبنی اشتہار جاری کردیا
مزید پڑھیئےڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کی نظربندی کا حکم معطل
ڈاکٹر یاسمین راشد کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے
شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی نکالی جائے گی جبکہ ٹاور پر جلسے سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےبولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 1 شخص زخمی
واقعے کے بعد سیکورٹی فورسزنےعلاقے کوگھیرےمیں لے لیا
مزید پڑھیئےکراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos