اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ کس کو بھیجا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعظم کا پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کا اعلان
کوئی غیر قانونی پریکٹس پائی گئی تو ان کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔عمران خان
مزید پڑھیئے’پنڈورا پیپرز لیکس ، عمران خان کا امتحان ہے‘
معروف اینکر پرسن کامران خان بھی میدا ن میں آگئے ۔
مزید پڑھیئےپنڈورا بکس کھل گیا،بڑے بڑے شرفا کے نام شامل
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر برائے صنعت خسرو بختیار، وفاقی وزیر آبی وسائل و مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی، پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان، سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا
مشق میں دونوں بحری افواج کے بحری جہاز، فضائی اثاثے اور رائل سعودی ایئر فورس کے جہاز شامل ہونگے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے گھر کے ایڈریس پرکوئی آف شور کمپنی نہیں ۔شہباز گل
زمان پارک میں جن صاحب کے نا پر کمپنیز ہیں وہ اپنے کاروبار کا جواب خود دیں گے۔ معاون خصوصی
مزید پڑھیئےدورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی، دورے میں دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن نے پھرکمر کس لی
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے مشاورتی اجلاس 11 اکتوبرکو طلب کرلیا ۔
مزید پڑھیئےکورونا وبا کا علاج صرف ایک گولی سے ممکن
امریکی دوا ساز ادارے نے کارگر دوا متعارف کرادی- لاکھوں خوراکیں مارکیٹ کیے جانے کیلیے تیار-
مزید پڑھیئےسیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ نون میں شمولیت کیلیے لائن لگ گئی
حمزہ شہباز کے جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا 17ا اکتوبرکو باغ جناح میں جلسے کا اعلان
جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ۔ 2 افراد ہلاک
پولیس نے حملہ آور'شان رنیون' کو اسپتال سے حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، بعض مقامات پر گھروں کی چھتوں اور مساجد سے اذانیں بھی دی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بینک وین لوٹنے والے تین ملزمان پشاور سے گرفتار
واردات میں کیش وین کا ڈرائیور بھی ملوث تھا۔ملزمان سے کیش وین اور 70لاکھ روپے کیش برآمد کیا گیا۔
مزید پڑھیئے’’خاموش رہو،ممی سورہی ہیں‘‘کم عمر بچیاں کئی دن مردہ ماں کے پاس بیٹھی رہیں
غیر حاضری پراسکول کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی،جب پولیس گھر پر پہنچی تو بچیوں نے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ 'خاموش رہو، ممی سورہی ہیں۔
مزید پڑھیئےگوادرکے ساحل پر سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتیوں کے باقیات نکالنے کا کام جاری ۔
مزید پڑھیئےشہید ملت روڈ پر قائم انڈر پاس اور حیدرعلی روڈ عمرشریف سے منسوب کرنے…
عمر شریف کو اُن کی خواہش کے عین مطابق عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں دفن کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےذرا دل تھام کے رکھنا’’پنڈورا پیپرز اسکینڈل کھل گیا‘‘
آئی سی آئی جے اتوارکی رات ساڑھے 9 بجے تفصیلات جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس مزید 35 زندگیاں نگل گیا
پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 49 ہزار 858 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمیری کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل ہے،حلف نہیں اٹھا سکتا۔ اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پرالیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔ گاڑی پر حملہ۔5 سیکیورٹی اہل کار شہید
دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےشاہ رخ خان کا بیٹا منشیات کےالزام میں گرفتار
آریان کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا ہے،اس کی اسکیننگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےحافظ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع
سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ نے حافظ سعد رضوی کو زیرحراست رکھنے میں توسیع کی۔
مزید پڑھیئےمسکراہٹیں بکھیرے والا شخص پوری دنیا کو اداس کرگیا
لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب ، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےہیکنگ کا خدشہ، آئندہ انتخابات متنازع ہوسکتے ہیں۔ جسٹس (ر) وجیہ
الیکشن کمیشن بھی شدید تحفظات کا اظہار کرچکا۔ ایسی صورتحال ٹرمپ کے انتخاب میں ابھر کر سامنے آئی تھی.
مزید پڑھیئےنیپرا نے حیسکو پر3 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
جرمانہ جولائی 2019 سے اکتوبر 2020 کے دوران کرنٹ سے اموات پرکیاگیا۔
مزید پڑھیئےنوجوان کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا
عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دلہا کو چھ ماہ قید اور5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھیئےکراچی سے لاش افغانستان بھیجنے کے کیس میں اہم پیشرفت
لاش کراچی کے علاقے سچل سے لاپتہ ہونے والے عمر فاروق کی ہے، مقتول کو اغوا کر کے دوست نے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےحافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم آ گیا
لاہورہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی۔
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی والے ہتھیارڈ ال دیں تو معاف کر دیں گے ۔وزیراعظم
جنگجو ہتھیار ڈال کر ملک میں عام شہری کی طرح رہ سکتے ہیں۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئے