سلو اوور ریٹ پر ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم نواز سعودی عرب سے کل پاکستان واپس پہنچیں گی
مریم نواز سعودی عرب عمرہ کی ادائیگی کیلیے گئی تھیں ۔
مزید پڑھیئےثاقب نثارنے مبینہ آڈیو لیک کو”چوری کا مال“ قرار دیدیا
اس آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا، کوئی زلزلہ نہیں آگیا، میری رائٹ ٹو پرائیویسی کو متاثر کیا گیا ہے،رد عمل
مزید پڑھیئےپراسرار ہیکرز نے مزید آڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیدی
چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو پر سب سے زیادہ ویوز اورلائکس آئے- ہیکر نے پہلی آڈیو ٹیپ ’’سائفر سازش کی اصل کہانی‘‘ کے عنوان سے اپ لوڈ کی تھی-
مزید پڑھیئےعمران خان کے انٹرویو میں خطرناک انکشافات ہیں، شرجیل میمن
بیان پر سوموٹو نوٹس ہونا چاہیے، سوال اٹھ رہے ہیں کہ فیصلے کس طرح ہورہے ہیں، سابق چیف جسٹس کا پورا کردار ایک سوالیہ نشان ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج 3 بجے طلب
ایم کیوایم پی ڈی ایم کا ساتھ دے گی یا پی ٹی آئی کی تائید کرے گی فیصلہ آج اجلاس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےتنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمے داری پرویز خٹک پر ڈال دی
پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پرحافظ حمد اللہ کا ردعمل
حالیہ آڈیو لیکس سے پتا چلا کہ ساس کو مدر اِن لا کیوں کہا جاتا ہے۔ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں، مدر ان لا کا رول ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف آزاد کشمیر4 دھڑوں میں تقسیم
پی ٹی آئی کے لیے اپوزیشن لیڈر کا انتخاب بھی مشکل ہوگیا ۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس کل طلب
اجلاس3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی
27 اپریل کو نیا طاقتور مغربی سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا،28 اپریل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک
ثاقب نثارمبینہ طور پرپی ٹی آئی رہنما کو توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دےرہے ہیں
مزید پڑھیئےکینیا میں اجتماعی قبر سے مزید لاشیں برآمد،تعداد73 ہوگئی
8 سوایکڑ جنگل کو سیل کرکے کرائم سین قراردے دیا گیا
مزید پڑھیئےسوات: سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 18 ہو گئی
40 میں سے 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،دھماکے کے بعد علاقے میں سوگ کا سماں ہےجبکہ کبل بازار مکمل طور پربند
مزید پڑھیئےحکومت عدلیہ کودھمکیاں دینےکےبجائےآئین کااحترام کرے،شیخ رشید
جنرل عام منیرکادورہ چین انتہائی اہم ہےجو آئندہ ملک کی خارجہ پالیسی کاتعین کرےگا،سربراہ عوامی مسلم لیگ
مزید پڑھیئےیو اے ای کے طیارے میں دورانِ پرواز لگی آگ کی ویڈیو وائرل
مسافر طیارہ کٹھمنڈو ایئر پورٹ سے دبئی جا رہا تھا اور اس میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے
مزید پڑھیئےجاپان میں بچوں کو رلانے کا عجیب و غریب مقابلہ
چار برس بعد یہ مقابلہ دوبارہ منعقد کیا گیا جس بچوں کو اس لیے رلایا جاتا ہے کہ اس طرح رونے سے ان کی صحت اچھی رہتی ہے
مزید پڑھیئےکراچی : اورنگی میں عوام نے ڈکیت مار ڈالا-مقابلوں میں 2 ملزم ہلاک
دوسراشدید زخمی-حجام کی دکان پر لوٹ مار کرنے والے 2ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے-12ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی
اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، سردار تنویر الہیٰ پارٹی صدارت سے بھی سبکدوش
مزید پڑھیئےلاہور:خواتین کو چھیڑنے سے منع کرنے پرامیرزادوں کاریسٹورنٹ اسٹاف پرتشدد
ملزمان نے ریسٹورنٹ میں غنڈہ گردی کے بعد فون کرکے مزید مسلح ساتھیوں کو بھی بلا لیا
مزید پڑھیئےکراچی: سعید آباد اور گلشن اقبال سے 5ملزم پکڑے گئے
غیرقانونی اسلحہ-چھینے ہوئے موبائل فون اور نقدی برآمد-رینجرز-پولیس کی مشترکہ کارروائی
مزید پڑھیئےچھالیہ سے بھری سوزوکی ڈرائیورسے سوا لاکھ لینے والے 5پولیس اہلکارگرفتار
نارتھ ناظم آباد تھانے کے اہلکاروں نے ڈرائیور کو حبس بے جا میں رکھ کر پیسے لیکر رہا کیا
مزید پڑھیئےخیرپور میں ٹک ٹاکر نے عید پربھائی ماردیا
کوٹڈیجی میں ویڈیو بنانے کے جنون میں چھوٹے بھائی پر گولی چلائی- گھر میں ماتم
مزید پڑھیئےشہر قائد: عید ایام میں 10 لاشیں برآمد
ناظم آباد میں نوزائیدہ بچی کی کچرا کنڈی سے لیاری میں بچے کی لاشیں ملیں
مزید پڑھیئےبھارت: مدھیہ پردیش میں فوج نے 2 خواتین ماردیں
ضلع باکھاٹ میں سرچ آپریشن کے دوران علیحدگی پسند قرار دیکر گولیاں برسائیں
مزید پڑھیئےعید ایام میں چناب نگر میں قادیانی غنڈہ گردی عروج پر،راستے بند
جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردیں-سیکورٹی اہلکار بھی غائب-عوام خوفزدہ-قادیانی حکومتی رٹ چیلنج کررہے ہیں-علما
مزید پڑھیئےسوات: واقعہ خودکش حملہ یا دہشت گردی نہیں لگ رہا ، آر پی او…
دھماکہ سی ٹی ڈی کے مال خانے میں رکھے گولہ بارود میں ہوا ، آر پی او مالاکنڈ
مزید پڑھیئےسوات: تھانےمیں2دھماکے،2 افسروں سمیت 15 اہلکار شہید
تھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی، دھماکے سے علاقے کی بجلی منقطع ہو گئی، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےکراچی، رشوت لینے کے الزام میں ہیڈ محرر اور 4 اہلکار گرفتار
انکوائری میں پولیس اہلکاروں پر الزام ثابت ہوگیا جبکہ اہلکاروں سے رشوت میں لیے گئے 90 ہزار روپے بھی برآمد کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےمیہڑ میں مسافر کوچ موڑ کاٹتے الٹ گئی،30سے زائد مسافر زخمی
زخمیوں کو مقامی علاقہ مکینوں، موٹروے پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیموں نے خیرپورناتھن شاہ اور میہڑ اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos