ناراض ارکان نے بلال اسلم بھٹی کی لاہور رہائش گاہ پر آج شام اجلاس طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی ، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا
الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرائیں گے،خرم شیر زمان
مزید پڑھیئےآڈیو لیک, ثاقب نثار کو خصوصی کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ
کمیٹی کاپہلااجلاس کل ہوگا،ثاقب نثار کو اپنا دفاع یا مؤقف رکھنے کا پورا موقع دیں گے۔ اسلم بھوتانی
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کے لیے کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں۔
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنراسلام آباد پر اغوا برائے تاوان کا الزام، عدالت نے طلب کرلیا
مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد و دیگر فریقین کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےکراچی،دادی اور پوتا سمدر میں ڈوب گئے ،لاشیں نکال لی گئیں
پوتی کو شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچا لیا۔ تیز رفتار مال برادر گاڑی کی آواز پربدحواسی میں سمندرمیں چھلانگ لگا دی تھی۔
مزید پڑھیئےیو کرینی فوج کا گزشتہ شب 35 روسی ڈرونز گرانے کا دعویٰ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرینی فورسز اور آبادی والے علاقوں پر 61 فضائی حملے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس مسرت ہلالی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےشدید گرمی، طویل لوڈ شیڈنگ سے اہل کراچی بلبلا اٹھے
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی.
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی بحالی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر1 لاکھ روپے جرمانہ
جرمانے کی معافی کی درخواست کی تو جرمانہ بڑھا کردو لاکھ روپے کردوں گا۔ جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بل، اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرنے…
فل کورٹ کی تشکیل کی درخواست میں کی گئی استدعا پرتحفظات ہیں، جسٹس مظاہرعلی نقوی
مزید پڑھیئےمسجد نبوی ﷺ کے امام شیخ محمد خلیل القاری انتقال کرگئے
شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد سے تھا، آپ 1963 میں مدینہ منورہ منتقل ہوئے
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف 121 مقدمات، لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ
کوئی جواز نہیں پارلیمنٹ کی کارروائی کاریکارڈ دیاجائے ۔حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےامریکا، ڈرائیور نے کار پناہ گزینوں پر چڑھا دی، 8 ہلاک
ہلاک اور زخمی ہونے والے تارکین وطن ہیں،ان کا تعلق وینزویلا سے ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ نے جہاز آبادی پر گرادیا،اپنی جان بچالی،3 خواتین ہلاک
بھارتی ایئرفورس کا طیارہ مگ 21 بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، 9 ویں، 10 ویں جماعت کے امتحانات، مراکز اچانک تبدیل، طلبا رل گئے
مختلف امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ۔
مزید پڑھیئےاسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،16 زخمی
راولینڈی میں کانوائے روڈ صدر میں اسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ کیا،بچیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےاومان ایئر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، بنگلہ دیشی مسافر ہلاک
طیارے نے مسافر کی طبعیت خراب کے باعث ہنگامی میڈیکل لینڈنگ کی۔
مزید پڑھیئےلیما: سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
آگ لگنے کے موقع پر کان کن زمین کی تہہ میں 80 سے 100 میٹر نیچے کام کر رہے تھے
مزید پڑھیئے24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ
ایک مریض جاں بحق، 9 کی حالت تشویشناک ہے،قومی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےفوزیہ صدیقی کو عافیہ سے ملاقات کیلئے کس تاریخ کا وقت دیا گیا؟؟جانیئے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے امریکی ویزا مل گیا اور تاریخ اور ملاقات کا وقت طے کرلیا گیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ: پنجاب اسمبلی بحالی کی استدعا مسترد
جسٹس شاہد کریم نے درخواست کوناقابل سماعت قرار دے کرمسترد کیا،درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
مزید پڑھیئےکوہاٹ: عدالت میں فائرنگ: پرانی دشمنی پرایک شخص قتل
مقتول اور ملزمان میں پرانی دشمنی تھی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی : گاڑی کی ٹکر سے نوجوان۔چھت سے گرکرضعیف شخص جاں بحق
حادثات سرجانی اور کھارادر میں پیش آئے۔ گارڈن اور بلدیہ سے2 لاشیں برآمد
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس کیخلاف سماعت کل تک ملتوی
عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کی سماعت بغیر کارروائی جمعہ تک ملتوی کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےایئر لائن غلطی سے بنا پاسپورٹ خاتون کو بیرون ملک لے گئی،پھر کیا ہوا؟
نیو جرسی کی خاتون ایلس ہیبرڈ، جو فلوریڈاجانا تھا کہ گیٹی کی تبدیلی کی وجہ جمیگا پہینچ گئیں،خاتون غیرملکی ائیرپورٹ پہنچی تو اس کےپاس پاسپورٹ نہیں تھا
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ کی صحت و رہائی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار اعجاز اسحاق ڈاکٹرفوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےبلاول کے بعد وزیراعظم کے بھی بھارت جانے کے امکانات
وزیراعظم شہباز شریف 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےملک کے کن شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ جانئے
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں زالہ باری،اسلام ،چترال،دیر، کالام، سیدو شریف اور ایپٹ آباد میں بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos