ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے تھیلے لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں سے کورونا کا شکار ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہیں ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا ہے۔
مزید پڑھیئےعلی امین خان گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے
پولیس نے سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دیں، پولیس کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےامریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں
مسلمان اور عرب کمیونیٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے، وہ چاہتی ہیں کہ لوگ کسی خوف کے بغیر اپنے مذہب پر عمل کرسکیں
مزید پڑھیئےافغانستان کیخلاف میچ میں پاکستان کی آدھی ٹیم آئوٹ
شارجہ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےلیاری میں 10 مقامات پر بجلی و گیس بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے
احتجاج کی کال ایم پی اے سید عبدالرشید نے دی تھی ، لیاری میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا وزیر توانائی نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےصدر علوی،عمران خان کے حکم پر کٹھ پتلی نہ بنیں ،رانا ثنا کا خط…
صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں ،عمران خان سے دہشت گردی کرنے کا جواب لیں
مزید پڑھیئےملک میں الیکشن اکٹھے ہونے چاہئیں، یوسف رضا گیلانی
ہمیشہ عدالتوں کااحترام پیپلزپارٹی نے کیا، انتخابات کیلئےپاکستان پیپلز پارٹی تیار ہے۔اگر اکٹھے الیکشن نہ ہوئے تو وفاق کمزور ہو گا
مزید پڑھیئےاسلام آبادکے 5 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں جن پر 2 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےپختونخواانتخابات 8 اکتوبر کو کرائے جائیں،گورنرکاچیف الیکشن کمشنر کو خط
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کے خط کے متن کے مطابقجنوبی وزیرستان میں سرحد پارسے فائرنگ ہوئی، کوہاٹ میں آرمی کی گاڑی پر حملہ ہوا
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب کا جناح ہسپتال کا اچانک دورہ
جناح ہسپتال میں مریضوں اور تیمارداروں سے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے پوچھا اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت کی
مزید پڑھیئےمقررہ وقت پر انتخابات کیلئے صدر کا وزیر اعظم کو خط
خط میں ماضی قریب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیاگیا،خط میں کہاگیاہے کہ ایسے واقعات کے تدارک کیلئے وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کی ضرورت تھی
مزید پڑھیئےپاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قومی ٹیم میں چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللہ آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔
مزید پڑھیئےمیچ سے قبل پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ نماز کی ادائیگی، تصاویر وائرل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے بعد پشاور میں بھی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان
کے پی میں دہشتگردی کی ایک تازہ لہر آئی ہوئی ہے، دہشتگردی کی اس لہر میں شمالی وزیرستان سے صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی کئی واقعات ہو چکے
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں آٹا مہنگا ہونےپراحتجاج کرنے والے 200 افرادکیخلاف مقدمہ
شہزاد ٹاؤن میں پولیس کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے میں 9 ملزم نامزد، دیگر نامعلوم ہیں ۔6 کو گرفتارکر کے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا،
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی نے سب سے بڑا انٹرن شپ پروگرام متعارف کرادیا
قومی انٹرن شپ پروگرام موسم گرما کی چھٹیوں میں جون جولائی میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےراہول گاندھی لوک سبھا کے لیے نااہل قرار
کانگریس نے راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےسستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کردیا جائے گا، مریم اورنگزیب
بی آئی ایس پی ڈیٹا کو استعمال کر کے مفت آٹا فراہم کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےحج واجبات کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار کو کھلے رہیں گے
نامزد بینک تعطیل کے دوران حج درخواستیں وصول کریں گے۔ترجمان مذہبی امور
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 600 روپے اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالرکا اضافہ ہوا ۔
مزید پڑھیئےجسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے شکایت کنندگان سے ریفرنس سے متعلق مزید تفصیلات مانگ لیں۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی مستعفیٰ
ہدایت اللہ خان طوری نے تحریری استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا ۔
مزید پڑھیئےسازشی عناصر ملکی دفاع سے کھیل رہے ہیں،عرفان صدیقی
فوج کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم کی سازش کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جانا چاہیے ، صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےحسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرکوئٹہ پولیس کے حوالے
کوئٹہ پولیس انہیں لے کر بلوچستان روانہ ہوگئی۔تھانہ ائیرپورٹ کوئٹہ میں ان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسلحہ و پیٹرول بم برآمد ہونے والے 9 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت…
عدالت نے 93 کارکنان کی بعد از گرفتاری درخواست منظورکرلی
مزید پڑھیئےرمضان کا پہلا عشرہ خوشگوار رہنے کا امکان
حکومتی نااہلی نے باران رحمت کو زحمت بنا دیا- ٹوٹی پھوٹی سڑکوں سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا-
مزید پڑھیئےنواز شریف کی سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظتی ضمانت میں27 مارچ تک توسیع
تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ عدالت نے کسی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی ہو ۔
مزید پڑھیئےپاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلاٹی 20 آج کھیلا جائے گا
پہلا میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos