بھارتی وزیر خارجہ نے ملنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا تھا اس لیے ملاقات نہیں ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ کیس، عمران خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا
عمران خان کی درخواستیں خارج،10 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ عدالت
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کی جے آئی ٹی زمان پارک پہنچ گئی
جے آئی ٹی لاہور کے 3 تھانوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کا جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
قومی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں، شان مسعود، اسامہ میر، افتخار احمد اور محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر، سرچ آپریشن کے دوران دھماکا،5 بھارتی فوجی ہلاک
4 بری طرح زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو کمانڈ اسپتال ادھم پور منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی غربت کے خاتمے کیلیے خصوصی گروپ کے قیام کی تجویز
پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پُرعزم ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی دفاعی سائسدان پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
پردیپ کورولکر کو جاسوسی اور سیکیورٹی سے متعلق حساس معلومات ایک پاکستانی خاتون کے ساتھ شیئر کرنے کے الزامات کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےعمران اور جنرل باجوہ کو مودی کے ناپاک پلان کا علم تھا
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بارے میں دونوں کو دورہ امریکا کے موقع پر آگاہ کردیا گیا تھا- سی پیک منجمد کرنا ایک مجرمانہ فعل تھا-
مزید پڑھیئےمیٹرک بورڈ انتظامیہ کا آخری دن فارم وصول کرنے سے انکار،ایجنٹ پریشان
انتظامیہ پر امتحان سے ایک روز قبل رجسٹریشن کیلئے دباؤ ڈالنے لگے۔ ناظم امتحانات نے رجسٹریشن اور امتحانی فارم وصول کرنے سے انکار
مزید پڑھیئےلیاری یونیورسٹی میں بچوں کو بھارتی فلم دکھائے جانے کا انکشاف
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ فیسٹیول کے دوران بھارتی فلم “ہیرا پھیری” دکھائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے
مزید پڑھیئےسابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان پی سی بی پر برس بڑے
میں نے منہ کھولا تو بہت سے لوگوں کے نام سامنے آئیں گے، پی سی بی میں اس وقت ایک ٹولا ایسا ہےجو ہمیشہ چور دروازے سے آتا ہے،چیف سیلکٹر معین خان
مزید پڑھیئےسیاست عدالتی کارروائی میں گھس چکی ہے، چیف جسٹس
معاشی ، سیاسی ، معاشرتی، سیکیورٹی بحرانوں کیساتھ آئینی بحران بھی ہے،کل بھی 8 لوگ شہید ہوئے،حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدہ ہونا ہو گا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی کا بل سینیٹ میں منظور
اپوزیشن ارکان کی جانب سے شدید احتجاج،بل کی کاپیاں پھاڑ دیں اور اسپیکر ڈائس کے گرد نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےبھوک کا مارا طالبعلم 45 کروڑ مالیت کے فن پارے میں لگا ‘‘کیلا’’ کھا…
فن پارے کی قیمت تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر جو کہ پاکستانی روپوں میں 45 کروڑ بنتی ہے
مزید پڑھیئےسچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا، سعد رفیق کا سپریم کورٹ میں مکالمہ
2017 سے عدالت نے ہمارے ساتھ ناانصافی کی،میں بھی ایک شکار آپ کے سامنے کھڑا ہوں، بیان
مزید پڑھیئےمذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لے کر بیٹھی نہیں…
عدالت نے اپنے فیصلے پر آئین کے مطابق عمل کرنا ہے،آئین کے مطابق عمل کرانے کیلیے آئین کو ہی استعمال کر سکتے ہیں،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےخراب موسم کے باعث پی آئی اے کا طیارہ بھارتی حدود میں داخل
طیارہ دمام سے ملتان جا رہا تھا، طوفانی بارشوں کی وجہ لاہور لینڈ نہ کرسکا،اورملتان لینڈ کرنے کیلئے بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے پڑی
مزید پڑھیئےسوڈان میں جاری بحران خطے میں امن کیلئے بڑاخطرہ،صالح محمد احمد
سوڈان کا بحران عالمی اورعلاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت، عام انتخابات سے حل ہوسکتا ہے: سوڈانی سفیر، دیگرماہرین کا آئی پی ایس میں اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکینیڈا جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 60 دن میں حاصل کرسکیں گے، کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر
مزید پڑھیئےاورنگی گیس دھماکا:سوئی سدرن کمپنی پر 9 کروڑ ہرجانے کے دعویٰ
عدالت کا گیس کمپنی سے جواب طلب-والدین کے انتقال کے بعد بچے مالی مشکلات کا شکار ہیں-درخواست
مزید پڑھیئےسعودی عرب، شادی کے 12سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
والد نے بیٹوں کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ہمیں بڑی نعمت سے نوازا ہے
مزید پڑھیئےق لیگ کی صدارت سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا
الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے احکامات پر چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کا کیس سننے کے بعد22مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےجنگ میں گھرے ملک سوڈان میں نوجوان نے جانوروں کے تحفظ کا بیڑا اٹھا…
خرطوم کےشہری عثمان صالح نے شیروں اور دوسرے جانوروں کو بھوک سے روکنے لیے پناہ گاہ میں پالنا شروع کردیا،ان جانوروں میں 25 شیر اور 6 ہائینا شامل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : آگرہ تاج میں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا
رنچھوڑلائن میں چھت سے گرکرخاتون جاں بحق۔ لیاری۔بفرزون سے2لاشیں برآمد
مزید پڑھیئےسراج الحق سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی کی ملاقات
امیر جماعت اسلامی نے ایرانی سفیر کی دورہ ایران کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھیئےکراچی : ملیر میں ٹریکٹر ڈرائیور کی تشدد زدہ لاش برآمد
60سالہ محمد علی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا-مقتول سولرپینل چوری کیس میں شک کے دائرے میں تھا-پولیس
مزید پڑھیئےدبئی: پاکستانی ڈرائیورنے ہیرے اورسونے سے بھرا بیگ مالکان کو لوٹا دیا
گذشتہ 14 ماہ کے دوران پاکستانی ڈرائیوروں نے کمال دیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافروں کو 56 لاکھ درہم واپس کر دیئے
مزید پڑھیئےکراچی: قاتلانہ حملے کی شکایت پر شہری کو ایس ایچ او معمار کی دھمکیاں
رہائشی عمارت کے یونین عہدیدار حارث پر حملہ آورکامران سے صلح کیلئے دباؤ-علاقہ مکینوں کو تھانے میں داخلے سے بھی روک دیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ : ایک ہی دن الیکشن کے معاملے پر سماعت آج
سپریم کورٹ میں آج صرف ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت ہوگی
مزید پڑھیئےکراچی : فائرنگ کے واقعات میں کمسن لڑکے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
شناخت 28سالہ شاہد اور 6سالہ محمد رضا کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos