ملازمت سے فارغ ہونے کا دکھ تھا۔ پولیس نے ماچس،تیل کی بوتل اور موٹر سائیکل قبضے میں لے لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان نے نئی حکومت کا اعلان موخرکردیا
قبل ازیں کہا جا رہا تھا نماز جمعہ کے بعد طالبان نئی حکومت کا اعلان کردیں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔برطانیہ
پاکستا ن کو ریڈ لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ ٹیکنیکل گراﺅنڈ پر لیا جاسکے گا۔مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ۔اسلام آباد میں نئی پابندیاں عائد
اسلام آباد میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد،انڈور جم اور اجتماعات بھی 12ستمبر تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےایران جانیوالے3 نوجوان تفتان صحرا میں بھوک پیاس سے چل بسے
طویل بے ہوشی کے بعد ایک نوجوان بچ گیا جس نے لواحقین کو مطلع کیا۔
مزید پڑھیئےمسجد کے اندر پشتو گلوکارکو قتل کردیا گیا
مقتول کفایت شاہ باچہ نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں داخل ہو رہے تھے،اچانک ان پر فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےمینار پاکستان کیس میں گرفتار98ملزمان رہا
ان 98ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا تھا کہ ملزمان کی شناخت نہیں ہوئی۔ تفتیشی افسر
مزید پڑھیئےشاہ فیصل فٹبال کلب اورشاہ فیصل یوتھ کی ٹیموں میں جوڑ اتوارکو پڑے گا
پاکستان سر زمین پارٹی کے رہنما عبدالواسع اور خالد یوسف زئی مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمسجد کے واش روم دھونے والا اسٹار فٹ بالر
سادیو مانی کی ہفتہ وار تنخواہ ایک لاکھ یورو (ایک کروڑ 98 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ مگر وہ لیور پول کی مسجد اورٹوائلٹ کی صفائی کو اپنا معمول بنائے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی آرٹسٹ نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن تیارکرلیا
نامور ایوارڈ یافتہ مصور شاہد رسام نے اس منصوبے پر 5 برس قبل کام شروع کیا تھا- نمائش دبئی ایکسپو میں ہوگی-
مزید پڑھیئےوادی پنجشیر میں شدید لڑائی جاری۔ بھاری جانی نقصان کے دعوے
جنگجوؤں نے پنجشیر میں داخل ہو کرمتعدد علاقوں پرقبضہ کرلیا اورقومی مزاحمتی محاذ کو’بھاری‘ نقصان پہنچایا ہے۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےسابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اےکو پانچ سال قید
شاپنگ سینٹرکی غیر قانونی منزلیں بنانے والے مالک رانا قیوم کو سات سال قید اور ایک ارب روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے جنوبی افریقہ کو14 رنز سے شکست دیدی
جنوبی افریقہ کی ٹیم 301رنز کے تعاقب میں چھ وکٹوں کے نقصان پر286 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس؛ پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا اعلان
تمام اسکول 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 57افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح6.33فیصد ریکارڈ ہوئی ۔
مزید پڑھیئےقومی ایتھلیٹ حید رعلی نے تاریخ رقم کر دی
پیر المپکس کے ڈسکس تھرو مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔
مزید پڑھیئےبیوی کے چھوڑ جانے کا غم ۔ شوہر عدالت کی دیوار سے لٹک گیا
عدالت میں موجود لوگوں نے عبد الرحمان کی چھت سے چھلانگ لگانےکی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان آئیڈا نےتباہی مچادی ۔45 افراد ہلاک
ایک لاکھ سے زائد گھربجلی سے محروم ، سینکڑوں پروازیں منسوخ ۔ نیوجرسی، نیویارک اورمن ہٹن میں سیلاب کے باعث بڑی شاہراہیں بند ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔سڑکیں تالاب بن گئیں
گلستان جوہر اور نارتھ ناظم آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ، یونیورسٹی روڈ، ایئرپورٹ ،ملیر،لانڈھی،سعدی ٹائون اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل انتقال کرگئے
سردار عطاء اللّٰہ خان مینگل کی میت ان کے آبائی علاقے وڈھ، خضدار روانہ کر دی گئی۔تدفین آج ہو گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں وال چاکنگ کرنے پر پابندی عائد
وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےکرسٹیانورونالڈو نےنیاعالمی ریکارڈ قائم کردیا
اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف آخری سات منٹ میں 2 گول کئے اور پرتگال کو جیت دلا دی۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ایران کے علی داعی کا 109 گول کرنے …
مزید پڑھیئےساہیوال جانےوالی مال بردارریل گاڑی کوحادثہ،ٹرینوں کی آمدورفت معطل
اس حوالے سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے اندرون ملک جانے والے ٹریک کو آئندہ چند گھنٹوں میں بحال کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےبھارت نےسید علی گیلانی کی آخری وصیت بھی پوری نہ ہونےدی،مشعال ملک
مشعال ملک کا کہنا تھا کہ دکھ کے لمحے میں بھارت نے کشمیریوں کے زخم پر نمک چھڑکا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرزکی پروازیں،شہریوں نےحیرت کااظہارکیا
کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا ہے۔ شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔ تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں ۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ شنوک ہیلی …
مزید پڑھیئےنیاافغانستان اپنی معیشت کی بحالی اورتعمیرنوکےلیےچین کی مددلےگا، ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہےتانبےکے ذخائرکو چینی دوستوں کی مدد سے افغانستان کی ترقی کے لیے استعمال کیاجائےگا
مزید پڑھیئےچشتیاں میں نویں جماعت کی طالبہ کےاغواء کی کوشش شہریوں نےناکام بنادی
بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں نویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنادی۔شہریوں نے ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کےحوالے کردیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ رکشہ ڈرائیور طالبہ کو ہراساں کرکے زبردستی رکشے میں بٹھا رہا تھا۔اس دوران شہریوں …
مزید پڑھیئےتمام ممالک افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کریں،حامدالحق حقانی
جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ حامد الحق حقانی نےیہ بھی کہا کہ پاکستان افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت چاہتا ہے
مزید پڑھیئےطالبان جنگجوؤں اورافغان شمالی اتحادکےدرمیان پنج شیرمیں جھڑپیں جاری
اس حوالے سے ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی مسلح گروہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ جبکہ …
مزید پڑھیئےSignificant Factors In european brides for marriage – What’s Needed
ENotes only offers study guides in Literature, which makes its application extremely limited. Eastern European girls are glorified for his or her femininity and mesmerizing magnificence. Countries like Russia and Ukraine host the worldвЂs most famous beauties. Their status of obedient brides who eagerly accept traditional gender roles is well …
مزید پڑھیئے