ملزم کے قبضے سے 80 لیٹر کے قریب چوری شدہ خام تیل بھی برآمد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، موسم خوشگوار
گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، ناظم آباد، سخی حسن میں بارش، صدر، شارع فیصل اور محمودآباد ، کورنگی کے اطراف کے علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کردی گئی
چیف سیکرٹری پر گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی طرف سے پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے دباؤ تھا۔ ٹیم لیڈر کے طور پر بہتر نتائج کے حصول کے لیے مداخلت کے خلاف تھے
مزید پڑھیئےکرونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد مسجد الحرام میں نماز ادا کر سکتےہیں
کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سےعمرہ پرمٹ بھی لے سکتےہیں، ۔شرط یہ ہے کہ وہ خود کرونا کے مریض ہوں نہ ہی کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں ہوں.
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
یہ واقعہ کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب پیش آیا ہے۔ گرفتار ملزمان قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور پولیس مقابلوں میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ، فوارہ چوک کا نام تبدیل کردیا گیا
فوارہ چوک کا نام تبدیل کر کے کراچی پریس کلب چورنگی رکھنے کی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں شدید زلزلے کےبعد مریم نواز کا پیغام آگیا
مریم نواز نےملک و قوم کی خیروعافیت کی دعاکی۔"اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔"
مزید پڑھیئےسیاسی ڈائیلاگ آگے بڑھانے پر عمران خان آمادہ
تحریک انصاف کے سربراہ نے سول سوسائٹی کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لئے آمادگی ظاہرکردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی
جلسہ انتظامیہ تمام متعلقہ علاقہ میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائے گی، جلسے میں عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےمفتی محمد اقبال نقشبندی دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل
مفتی صاحب کو تشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ مریدین،محبین اور عقیدت مندوں کی ہسپتال آمدکا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی وزراء کا اہم اجلاس طلب
اجلاس میں پاک فوج اور اس کی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی
مزید پڑھیئےزلزلے سے راولپنڈی شہر میں پانچ افراد بے ہوش
یہ واقعات گریسی لائن ۔سکستھ روڈ کے قریب ہوٹل ۔ آ شیانہ چوک آلہ آباد ۔ہارون چوک کری روڈ۔ کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں پیش آئے
مزید پڑھیئےکراچی:مولانا عبدالقیوم کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج
نمازہ جنازہ مفتی منیب الرحمان کی امامت میں ادا کردی گئی
مزید پڑھیئےفائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ سے 7 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےپنجاب،خیبرپختونخوا،بلوچستان، 6.8شدت کا زلزلہ،9 جاں بحق
لوئر دیر سے خاتون جاں بحق،صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی،زلزلے کے جھٹکے بھارت ، قازقستان، ترکمانستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کئے گئے
مزید پڑھیئےاتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پرپابندی کی بات نہیں ہوئی،کائرہ
مریم نواز نے جلسے میں پابندی کی بات کی تھی، سیاسی جماعتوں پر اس طرح پابندی نہیں لگائی جاتی،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے
ن لیگ شیر،پیپلزپارٹی تیر، پی ٹی آئی کو بلے اور جماعت اسلامی کو کتاب کا نشان الاٹ کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارشہید،دوسرازخمی
پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو کو بھی گولی لگی جو زخمی حالت میں فرار ہوگیا، ایس ایس پی کیماڑی
مزید پڑھیئےیوکرین جنگ:روس نے مذاکرات میں امریکا سمیت 4ملکوں کی شمولیت مسترد کردی
امریکا، برطانیہ، جرمنی اور فرانس کو کسی بھی امن مذاکرات میں قابل اعتماد ثالث نہیں سمجھا جا سکتا،ماسکو
مزید پڑھیئےیو اے ای کے خلا باز اسپیس اسٹیشن میں روزہ کیسے رکھیں گے؟
سلطان النیادی رمضان خلا میں گزاریں گے،خلائی اسٹیشن زمین کے گرد 17 ہزار 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چکر لگاتا ہے
مزید پڑھیئےٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری،پولیس نے احتجاج سےنمٹنے کی تیاری کرلی
سابق امریکی صدر کی جانب سےاپنی گرفتاری کی صورت میں حامیوں کو دی جانے والی احتجاج کی کال کے بعد ہائی الرٹ جاری
مزید پڑھیئےسندھ کی جامعات کےدرمیان اردو اور انگریزی زبانوں میں تقریری مقابلہ
مقابلے میں صوبے کی 29 مختلف جامعات کے 50 سے زائد طلبا نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےکراچی کی 3 ہزار سے زائد مساجد میں تراویح کے اجتماعات ہوں گے
طویل عرصہ بعد ایم اے جناح روڈ پرخالقدینا ہال کے سامنے بھی نماز تراویح ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمحمد خان بھٹی کی وڈیو پر پرویزالہیٰ کا ردعمل آگیا
کسی کو بھی اٹھاکر اپنی مرضی کا بیان لینا وتیرہ بن گیا ہے، صدر پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےاقدام قتل کیس:عمران خان کی ضمانت میں 6اپریل تک توسیع،حاضری سے استثنا
عمران خان ابھی تک مقدمہ میں شامل تفتیش ہی نہیں ہوئے،اسٹیٹ کونسل۔ تفتیشی افسر میرے ساتھ چلیں میں خود ان کا بیان لاہور میں ریکارڈ کراتا ہوں،فیصل چوہدری
مزید پڑھیئےزمان پارک سے گرفتار2ملزموں کا کالعدم تنظیموں سے رابطے کادعویٰ
آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے 2 ملزمان کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل ٹیلی فون پر رابطے میں تھے،پولیس
مزید پڑھیئےڈی آئی خان:فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3جوان شہید،3دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے اسے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپنجاب : 3 دن میں مفت آٹے کے25 لاکھ تھیلے تقسیم
60 ہزار سے کم آمدن اوربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو 3 تھیلے دیئے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا
تعلیم کے فروغ کے لئے اساتذہ کی تربیت بہت اہمیت رکھتی ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبینک میں کتنی رقم ہونےپر زکواۃ کٹے گی؟نصاب جاری
اسٹیٹ بینک نے 24 مارچ کوبینکوں میں عوامی لین دین نہ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos